By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
ایوی ایشنتازہ ترین

سیرین ایئر کی جدہ سے اسلام آباد کی پرواز کئی گھنٹے تاخیر کا شکار، مسافروں کا جدہ ایئر پورٹ پر احتجاج

Karachi Papers
آخری بار اپ ڈیٹ: مارچ 19, 2025 1:06 شام
مصنف
Karachi Papers
9 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
protest 3
SHARE

سیرین ایئر کی جدہ سے اسلام آباد آنے والی پرواز ای آر 602 کی تاخیر پر مسافروں کا جدہ ایرپورٹ سیرین ایئر کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ مسافروں میں بڑی تعداد میں عمرہ زائرین شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق پرواز کا نیا شیڈول آج رات 11:45 بجے دیا گیا ہے، پرواز کے جدہ سے اسلام آباد ایئرپورٹ لینڈ کرنے کا شیڈول صبح 4 بجے تھا۔

Air port

سیرین ایئر انتظامیہ آئے روز بغیر وجہ بتائے پروازیں منسوخ کر دیتی ہے، طیاروں کے گرائونڈ ہونے سے پروازیں بھی تاخیر کا شکار ہو رہی ہیں

سول ایوی ایشن نے سیرین ایر کو متعدد بار فلائٹ آپریشن متاثر ہونے پر تنبیہ کی ہے لیکن تاحال سیرین ایئر اپنے طیاروں کو ٹھیک نہ کرنے سمیت ملکی اور بین الاقوامی فلائٹ آپریشن کو درست طریقے سے نہیں چلا رہی۔

protest 2

ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن نے ایئرلائن کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے 4 کروڑ روپے جرمانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سول ایوی ایشن شعبہ ایئرٹرانسپورٹ نے ڈی جی سول ایوی ایشن کو سیرین ایئر کے خلاف کروڑوں روپے جرمانے کی سفارش کی ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Air 1 سابق کمشنر کوئٹہ کی بیٹی نے فضائی میزبان کی ناک پر مکہ مار کر زخمی کر دیا
اگلا مضمون fly 5 پاکستانی ایئرلائنز پر پابندی کا معاملہ، برطانوی ایئر سیفٹی کا اہم اجلاس کل ہوگا

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

Flour que

آٹے کے حصول کےلیے قطار میں لگے فلسطینیوں پر صہیونی بمباری ،50 شہید

غزہ میں آٹا لینے کے لیے قطارمیں کھڑے فلسطینیوں پر…

12 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

2 مہینے پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?