By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ تریندنیا

کابل: وزارت دفاع کا امریکاسےقبضےمیں لیے گئے ہیلی کاپٹرز کی واپسی کا مطالبہ

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: فروری 10, 2025 12:38 شام
مصنف
kp-Admin25
10 مہینے پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
Helicopter 2
SHARE

افغانستان کی وزارتِ قومی دفاع نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قبضے میں لیے گئے متعدد ہیلی کاپٹر واپس کرے۔

یہ مطالبہ ازبکستان کے حالیہ اعلان کے بعد کیا گیا جس میں کہا گیا کہ اس نے سات امریکی ساختہ بلیک ہاک ہیلی کاپٹر امریکی فوج کو منتقل کر دیے تھے۔

افغان حکام نے سات ہیلی کاپٹر امریکا منتقل کیے جانے پر تحفظات کا اظہار کیا جو گزشتہ سال اقتدار کی منتقلی کے دوران ازبکستان منتقل کیے گئے تھے۔

امارت اسلامیہ کی وزارت دفاع نے اس بات پر زور دیا کہ یہ ہیلی کاپٹر اس وقت لیے گئے جب سابق افغان انتظامیہ کے اہلکار بھاگ گئے تھے۔ وزارت دفاع کا کہنا تھا کہ ان ہییلی کاپٹرز کا صحیح مقام افغانستان ہے۔

افغان وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ان طیاروں کی امریکا منتقلی ناقابل قبول ہے، کیونکہ افغان عوام کو اپنے ملک کے دفاع کا حق حاصل ہے اور انہیں اپنے فوجی وسائل تک رسائی حاصل ہونی چاہیے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکی حکومت رکاوٹیں کھڑی کرنے کے بجائے ہیلی کاپٹروں کی واپسی میں سہولت فراہم کرے۔

 وزارت نے اس بات پر زور دیا کہ افغان عوام کے حقوق کا احترام پڑوسی ممالک اور بین الاقوامی پارٹنرز کی ترجیح ہونی چاہیے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Robot ایس آئی یو ٹی میں 2000 سے زائد مریضوں کی کامیاب روبوٹک سرجریز
اگلا مضمون Afghani 1 کابل: پاکستانی جیلوں سے رہائی کے بعد 42 افغان شہری وطن واپس پہنچ گئے

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

Untitled 5

حکومتی بے حسی کی انتہا، پی آئی اے ملازم کی عمر بھر کی خدمت کاصلہ2000روپےپنشن

رپورٹ مسعود انور آپ یقین کریں یا نہ کریں، ایک…

10 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

2 مہینے پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?