By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ تریندنیا

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو مستعفی ہو گئے

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 6, 2025 11:13 شام
مصنف
kp-Admin25
11 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
Canadian
SHARE

نیوز ویک کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو پیر کو لبرل پارٹی کے رہنما کے عہدے سے مستعفی ہوئے ہیں۔

 اس سے قبل جسٹن ٹروڈو نے کینیڈا کے وزیر اعظم کے عہدے سے مستعفی ہو نے کا بھی اعلان کیا تھا۔

ترپن سالہ کینیڈین وزیراعظم کو اپنی پارٹی میں بھی اختلافات کا سامنا تھا، پیر کو نیوز کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ  وہ اس وقت تک اپنی ذمہ داری پر قائم رہیں گے جب تک کہ کوئی نیا لیڈر منتخب نہیں ہو جاتا۔

انہوں نے کہا کہ وہ اپنی پارٹی کے اندر لڑائی لڑتے ہوئے اگلا الیکشن نہیں جیت سکتے۔

ٹروڈو 2015 سے کینیڈا کی وزارت عظمی کے عہدے پر ہیں، لیکن حالیہ برسوں میں بڑھتی ہوئی مہنگائی جیسے مسائل کی وجہ سے ان کی مقبولیت میں کمی آئی ہے۔

ان کی اپنی لبرل پارٹی کے اراکین نے ان سے استعفیٰ دینے پر زور دیا تھا کیونکہ پولز سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکمران جماعت اگلے انتخابات میں اپوزیشن کنزرویٹو سے بری طرح ہارے گی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون 2023 02 20T032122Z 499426432 RC2PEZ9MVW76 RTRMADP 3 NORTHKOREA MISSILES 1 1730334144 شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ
اگلا مضمون TRUMP MEDIA MERGER 1 1663273413 اسرائیل نواز نو منتخب امریکی صدر کی حماس کو ایک بار پھر دھمکی

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

SHC

چینی سرمایہ کار سندھ پولیس کے خلاف عدالت پہنچ گئے

چینی سرمایہ کاروں نے سندھ پولیس کی جانب سے ہراساں…

11 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

2 مہینے پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?