By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
پاکستانتازہ ترینفلسطین/اسرائیل

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

Karachi Papers
آخری بار اپ ڈیٹ: اکتوبر 7, 2025 3:35 شام
مصنف
Karachi Papers
1 مہینہ پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
Mushtaq Ahmed Khan
SHARE

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس بک پیج سے جاری ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی بدنام زمانہ جیل نیگیو ڈیزرٹ سے پانچ روز بعد رہائی کے بعد وہ اپنے 150 ساتھیوں کے ہمراہ اردن پہنچ چکا ہیں۔

سابق سینیٹر نے بتایا کہ اسرائیلی قید کے دوران ان کے ہاتھوں میں ہتھکڑیاں ڈال کر پشت پر باندھے گئے، پاؤں زنجیر میں جکڑے گئے، آنکھوں پر پٹیاں باندھی گئیں اور ہمارے ان پر کتے چھوڑے گئے۔

انہوں نے بتایا کہ اسرائیلی قید میں  بدترین تشدد کیا گیا، قید میں ہم نے اپنے مطالبات کیلیے تین روز بھوک ہڑتال کی، ہمیں کھانا، پانی، ادویات و دیگر چیزوں تک رسائی نہیں دی گئی۔

مشتاق احمد  نے فلسطین کی آزادی تک جدوجہد کے عزم کا اظہار کیا اور کہا کہ اسرائیلی ناکہ بندی توڑنے بار بار غزہ جائیں گے۔ مزاحمت جاری رہے گی۔ جماعت اسلامی کے رہنما کا کہنا تھا کہ  پاکستان پہنچ کر سفر اور اسرائیلی قید کی روداد بیان کروں گا۔

اس سے قبل سابق سینیٹر و رہنما جماعت اسلامی پاکستان مشتاق احمد خان اسرائیلی قید سے رہا ہو کر اردن پہنچے۔

واضح رہے کہ مشتاق احمد خان گلوبل صمود فلوٹیلا میں شامل تھے جو غزہ کے فلسطینیوں کی مدد کیلیے اسپین سے روانہ ہوا تھا۔ اسرائیلی بحریہ نے تمام کارکنوں کو منزل تک پہنچنے سے قبل ہی گرفتار کر لیا تھا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون colour Revolution 2 رنگین انقلابات کا دوسرا سیزن حصہ آخر، کراچی ایک کیس اسٹڈی
اگلا مضمون flotilla اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

777

پی آئی اےطیارے سے لاہور ایئرپورٹ پر پرندہ ٹکرا گیا، طیارے میں 300 سے زائد مسافر سوار تھے

جدہ سے لاہور آنے والی قومی ایئر لائن کی پرواز…

8 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

1 مہینہ پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

1 مہینہ پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

1 مہینہ پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?