By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
پاکستانتازہ ترین

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

Karachi Papers
آخری بار اپ ڈیٹ: مئی 27, 2025 12:39 شام
مصنف
Karachi Papers
2 مہینے پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
Rain 1
SHARE

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج سے 31 مئی کے دوران آندھی اور بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چند مقامات پر ژالہ باری ہو سکتی ہے۔

ژوب، زیارت، بارکھان میں بھی آندھی اور بارش متوقع ہے۔ این ڈی ایم اے نے بھی ایمرجنسی آپریشن سینٹرز کو ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔

تیز آندھی، جھکڑ کے دوران شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ کے کچھ بالائی، جنوب مشرقی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد، شہداد کوٹ، تھر، مٹھی، اسلام کوٹ میں بارش ہو سکتی ہے۔

دادو، جوہی، سیہون، نوابشاہ قاضی احمد، ہالہ، مٹیاری، حیدرآباد، جامشورو میں بھی بارش کا امکان ہے۔

کراچی میں آئندہ 24 گھنتے کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر میں دن کے وقت درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے، جو 50 ڈگری محسوس کیا جا سکے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 29.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Kuwait 10 کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی
اگلا مضمون Ammunation 2 پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

Afghanistan 6

افغان وزیر خارجہ کی بھارتی اور اماراتی وفد سے ملاقات، اہم معاشی امور پر تبادلہ خیال

امارت اسلامیہ افغانستان کے وزیر خارجہ، مولوی امیر خان متقی…

6 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

2 مہینے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

2 مہینے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

2 مہینے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?