By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
پاکستانتازہ ترین

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

Karachi Papers
آخری بار اپ ڈیٹ: مئی 21, 2025 2:37 شام
مصنف
Karachi Papers
7 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
Arif 1
SHARE

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور ان کے اہل خانہ کے اکاونٹس منجمد کرنے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں سابق صدر اور اہلِ خانہ کی درخواست کی سماعت ہوئی۔

درخواست گزار کے وکیل، بیرسٹر علی طاہر نے عدالت کو بتایا کہ عارف علوی، ان کی اہلیہ اور بچوں کے بینک اکاؤنٹس منجمد کیے گئے ہیں۔

اُنہوں نے بتایا کہ فیڈریل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے انکوائری کی بنیاد پر پوری فیملی کے بینک اکاؤنٹس منجمد کیے۔ بیرسٹر علی طاہر نے مزید بتایا کہ اکاؤنٹس منجمد ہونے سے روز مرہ کے اخراجات پورے کرنا مشکل ہوگیا ہے۔

عدالت نے بیرسٹر علی طاہر سے استفسار کیا کہ آپ کو بھی تو یہ کیس لڑنے کےلیے فیس کی ادائیگی کی گئی ہوگی۔ جس پر بیرسٹر علی طاہر نے جواب دیا کہ میں یہ کیس بغیر فیس کے لڑ رہا ہوں۔

عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ فریقین کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیتے ہیں، فریقین کے جواب آنے دیں، پھر دیکھتے ہیں۔

عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 5 جون تک جواب طلب کرلیا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Raza 1 بدین: مرکزی مسلم لیگ کا نائب صدر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے قتل
اگلا مضمون Attack پاک بھارت کشیدگی :  کیوں پیدا کی گئی حصہ دوئم و آخر  

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

Deputy 1

نائب وزیراعظم  اسحق ڈار کی پاک بھارت جنگ بندی کی تصدیق

پاکستان کے نائب وزیر اعظم اسحق ڈار نے سماجی رابطے…

7 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

2 مہینے پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?