By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
پاکستانتازہ ترین

پاک بھارت جنگ کے شہدا کی تفصیلات جاری، بھارتی حملوں میں 11 فوجی، 40 شہری شہید ہوئے، آئی ایس پی آر

Karachi Papers
آخری بار اپ ڈیٹ: مئی 13, 2025 2:21 شام
مصنف
Karachi Papers
7 مہینے پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
Martyred
SHARE

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب بھارتی افواج نے بلا اشتعال اور وحشیانہ حملے شروع کیے۔ جن میں خواتین، بچوں اور بوڑھوں سمیت معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی حملوں میں 40 شہری شہید ہوئے۔ جن میں 7 خواتین اور 15 بچے شامل ہیں، جبکہ ان حملوں میں 10 خواتین اور 27 بچوں سمیت 121 افراد زخمی بھی ہوئے۔

ترجمان کے مطابق بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستانی مسلح افواج نے بھرپور جوابی کارروائی کی اور 11 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا، جبکہ 78 فوجی جوان زخمی ہوئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہداء میں نائیک عبدالرحمٰن، لانس نائیک دلاور خان، لانس نائیک اکرام اللّٰہ، نائیک وقار خالد، سپاہی محمد عدیل اکبر اور سپاہی نثار شامل ہیں۔

پاک فضائیہ کے شہدا میں اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف، چیف ٹیکنیشن اورنگزیب، سینئر ٹیکنیشن نجیب، کارپورل ٹیکنیشن فاروق، سینئر ٹیکنیشن مبشر شامل ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ شہداء کی عظیم قربانی ان کی بہادری ، ہمت، لگن اور غیر متزلزل حب الوطنی کی لازوال علامت ہے، شہداء کی عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ قوم جارحیت کے سامنے پُرعزم ہے اس میں کوئی ابہام نہیں رہنا چاہیے، پاکستان کی خود مختاری یا علاقائی سالمیت کو چیلنج کرنے کی کوشش کا بھرپور اور فیصلہ کُن جواب دیا جائے گا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Murtaza Saeed مرتضی، وہاب اور سعید غنی کی کراچی دشمنی،کے ایم یو نے ملازمین سے کٹوتی شدہ ٹیکس رقم استعمال کر لی، اساتذہ و ملازمین کو ایف بی آر کا فائنل نوٹس
اگلا مضمون Final 3 کراچی واٹر بورڈ میں اکھاڑ پچھاڑ، کیا کراچی میں پانی کی فراہمی بہتر ہو سکے گی؟

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

Mushtaq Ahmed Khan

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس بک پیج سے جاری…

2 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

2 مہینے پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?