By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
ایوی ایشنتازہ ترین

بھارتی حملے کے بعد شیخ زید بن سلطان النہیان ایئرپورٹ 7 روزکے لیے بند

Karachi Papers
آخری بار اپ ڈیٹ: مئی 11, 2025 11:58 شام
مصنف
Karachi Papers
7 مہینے پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
Airport
SHARE

بھارت نے رحیم یار خان میں متحدہ عرب امارات اور پاکستان کی دوستی کی علامت اور غیر فوجی ایئر پورٹ، شیخ زید بن سلطان النہیان ایئرپورٹ پر بھارت نے ہفتہ کی صبح حملہ کیا۔ جس سے ایئرپورٹ کی ٹرمینل بلڈنگ اور رن وے کو نقصان ہوا۔

ایئرپورٹ حکام کے مطابق ایئرپورٹ 17 مئی کی رات 11:59 بجے تک رن وے کے مرمتی کام کی وجہ سے  پروازوں کے لیے دستیاب نہیں ہو گا۔ ایئر پورٹ حکام کے مطابق  رحیم یار خان کے شیخ زید بن سلطان النہیان ایئرپورٹ پر میزائل  لگنے سے رن وے پر 10 سے 15 فٹ لمبا اور گہرا گڑھا پڑ گیا ہے۔

حکام کے مطابق غیر فوجی مقاصد کیلئے استعمال ہونے والے شیخ زید بن سلطان النہیان ایئرپورٹ کو بھارت نے تین ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا۔ ایک ڈرون نے اس لاونچ کو نشانہ بنایا جو یو اے ای کے حکمران اور ان کے خاندان کیلئے مخصوص ہے۔

Airport 2

دوسرا ڈرون کار پارکنگ میں اور تیسرا رن وے پر گرا۔ ایئرپورٹ بند ہونے کی وجہ سے حملے میں کوئی فرد زخمی نہیں ہوا۔ حملے میں شیخ زید ایئرپورٹ کی بلڈنگ اور کنٹرول ٹاور محفوظ رہا۔

رحیم یار خان ایئرپورٹ کی تعمیر 1993 میں متحدہ عرب امارات کی فنڈنگ سے ہوئی تھی اور اس کا نام متحدہ عرب امارات کے پہلے صدر  اور موجودہ صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے والد شیخ زید بن سلطان النہیان کے نام پر رکھا گیا تھا۔

 متحدہ عرب امارات کے حکمران خاندان کے افراد  کی رحیم یار خان آمد شیخ زید بن سلطان النہیان ایئرپورٹ کے ذریعے ہی ہوتی ہے۔ یو اے ای کے حکمران خاندان کے افراد چھٹیاں گزارنے اور شکار کی غرض سے رحیم یار خان آتے ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون save 1 پیپلز پارٹی حکومت اور واٹر بورڈ نےکراچی کربلا بنا دیا، شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے، سرکاری ہائیڈرنٹس پر بھی واٹر ٹینکرز مافیا کا راج
اگلا مضمون Murtaza Saeed مرتضی، وہاب اور سعید غنی کی کراچی دشمنی،کے ایم یو نے ملازمین سے کٹوتی شدہ ٹیکس رقم استعمال کر لی، اساتذہ و ملازمین کو ایف بی آر کا فائنل نوٹس

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

Untitled 12

پی آئی اے میں بڑی مالی گڑ بڑ کا انکشاف، پنشن فنڈز کے 400کروڑ روپے غائب

رپورٹ مسعود انور قومی فضائی کمپنی پی آئی اے میں…

10 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

2 مہینے پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?