امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں کہا کہ امریکہ کی ثالثی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان رات بھر مذاکرات ہوئے۔
امریکی صدر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہ وہ اس بات کی خوشی محسوس کر رہے ہیں کہ دونوں ممالک مکمل اور فوری سیز فائر پر تیار ہو گئے ہیں۔
امریکی صدر ٹرمپ نے دونوں ممالک کو سمجھداری اور عقلمندی سے کام لینے پر مبارکباد دی۔


