By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
ایوی ایشنتازہ ترین

حج پروازوں کا آغاز، اسلام آباد اور کوئٹہ سے پروازیں عازمین حج کو لے کر مدینہ روانہ

Karachi Papers
آخری بار اپ ڈیٹ: اپریل 29, 2025 1:01 شام
مصنف
Karachi Papers
7 مہینے پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
Haj Final
SHARE

حج آپریشن کی پہلی پرواز پی کے 713، 442 عازمین حج کو لے کر صبح 4 بج کر 45 منٹ پر اسلام آباد سے مدینہ روانہ ہوئی۔ کوئٹہ سے بھی پہلی حج پرواز پی کے 7201 صبح 10 بجے 170 حجاج کو لے کر روانہ ہوئی۔

عازمین حج کووفاقی وزیر مذہبی امور ، سردار یوسف، پاکستان میں سعودی سفیر، نواف المالکی اور پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ، ایئر وائس مرشل عامر حیات  نے رخصت کیا اور خصوصی تحائف دیئے۔

لاہور سے پہلی حج پرواز پی کے 747 رات 10 بجے 323 مسافروں کو لے کر مدینہ روانہ ہوگی۔ قومی ایئر لائن پی آئی اے تقریبا 35200 عازمین حج کو  117 سے زائد خصوصی پروازوں کے ذریعے حجاز مقدس پہنچائے گا۔

پہلے مرحلے میں حجاج کرام کی خصوصی پروازیں پاکستان سے مدینہ کے لیے روانہ ہوگی، جبکہ دوسرے مرحلے میں جدہ جائیں گی۔

پی آئی اے پاکستان کے 6 بڑے شہروں اسلام اباد ، کراچی ، لاھور ، پشاور ، ملتان ، اور کوئٹہ  سے براہ راست حج پروازیں آپریٹ کرے گی۔

اسلام آباد اور کراچی ایئرپورٹ پر سعودی حکومت کے اشتراک سے طریق مکہ (روڈ ٹو مکہ)کی سہولیات دستیاب ہوں گی۔ جس سے حجاج سعودی امیگریشن پاکستان سے کروا کے جائیں گے۔

پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن 31 مئی  تک جاری رہے گا، جبکہ بعد از حج آپریشن کا آغاز 10 جون سے ہو گا اور 10 جولائی کو اختتام پذیر ہو گا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Afghan کابل: ریلویز کی نمایاں کارکردگی، 4 ماہ کے دوران 3 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد سامان کی ترسیل  
اگلا مضمون blaze 2 تل ابیب: بیت یام میں نرسنگ ہوم میں آتشزدگی،5 ہزار ایکڑ رقبہ تباہ، متعدد افراد پھنس گئے

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

adverse weather

خراب موسم کے باعث 6 پروازیں منسوخ ، 14 پروازیں تاخیر کا شکار

بارشوں اور دھند کی وجہ سے فلائٹ آپریشن متاثر ہونے…

9 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

1 مہینہ پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

1 مہینہ پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

1 مہینہ پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?