By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
ایوی ایشنتازہ ترین

اسلام آباد ، لاہور، کراچی ائیرپورٹس پر ای-گیٹس کی تنصیب کا معاہدہ

Karachi Papers
آخری بار اپ ڈیٹ: اپریل 22, 2025 5:50 شام
مصنف
Karachi Papers
7 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
E
SHARE

 پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے مطابق اسلام آباد، لاہور اور کراچی ایئر پورٹس پر ای گیٹس تنصیب کے معاہدے پر جرمن کمپنی ایم 2 پی کے مینیجنگ پارٹنر کرسٹوفر ٹایپو  اور ڈائریکٹر انجینئرنگ سروسز کاشف شاہ جیلانی نے دستخط کیے۔

  جرمن کمپنی کے نمائندگان نے پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کراچی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔کمپنی نمائندگان نے ڈپٹی ڈی جی ائیرپورٹس اور ڈپٹی ڈی جی ورکس اینڈ ڈویلپمنٹ اور ڈائریکٹرز سے ملاقات کی۔

ای گیٹس تنصیب کے معاہدہ میں ای گیٹس کی فیزیبلٹی، منصوبہ بندی، ڈیزائن و تنصیب شامل ہیں۔ اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس پر ای-گیٹس حوالے سے سروے پہلے ہی مکمل کرلیا گیا۔

 ایئر پورٹس اتھارٹی کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر ای گیٹس حوالے سے سروے کل شروع ہوگا، ای گیٹس سیکیورٹی میں بہتری، خودکار عمل اور انسانی عمل دخل پر انحصار کم کرے گی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Road to Makkah Project 224 جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں شروع
اگلا مضمون New سکھر اور مظفرآباد میں 2 نئے ایئر پورٹس کی تعمیر کا فیصلہ

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

SHC

چینی سرمایہ کار سندھ پولیس کے خلاف عدالت پہنچ گئے

چینی سرمایہ کاروں نے سندھ پولیس کی جانب سے ہراساں…

10 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

1 مہینہ پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

1 مہینہ پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

1 مہینہ پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?