By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینایوی ایشن

ملائیشیا کی لو کاسٹ ایئر لائن ایئر ایشیا ایکس کا پاکستان کے لیے پروازوں کا اعلان

Karachi Papers
آخری بار اپ ڈیٹ: اپریل 10, 2025 12:57 شام
مصنف
Karachi Papers
7 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
airasia x malaysia
SHARE

کراچی کے مقامی ہوٹل میں تقریب میں سی ای او ایئر ایشیا ایکس، بنیامین اسماعیل نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا۔

بنیامین اسماعیل نے بتایا کہ ایئر ایشیا ایکس 30 مئی سے پاکستان کے لیے پروازوں کا آغاز کرے گی۔

 ایئر ایشیا ایکس کوالالمپور اور  کراچی کے درمیان ہفتہ وار 4 پروازیں آپریٹ کرے گی۔

  بن یامین کا کہنا تھا کہ 30مئی سے شروع ہونے والی پروازوں کے لیے بکنگ کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ٹکٹ کی تعارفی قیمت 55 ہزار 800 روپے مقرر کی گئی ہے۔

سی ای او ایئرایشیا ایکس کا کہنا تھا کہ ایئر لائن کا ہدف کراچی کوالالمپور روٹ پر سالانہ ایک لاکھ سے زائد مسافروں کو سفری سہولت فراہم کرنا ہے۔

کراچی سے کوالالمپور کے دوطرفہ پروازیں پیر، بدھ، جمعہ اور اتوار کو آپریٹ کی جائینگی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون PIA Final 1 پی آئی اے نے 21 سال کی طویل مدت کے بعد خالص منافع حاصل کرلیا
اگلا مضمون protest final کراچی: قطر ایئرویز کی کراچی دوحہ پرواز کیو آر-605 کئی گھنٹےتاخیر کے بعد منسوخ، مسافروں کاشدید احتجاج، سیکیورٹی اہلکاروں سے بھی ہاتھا پائی

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

AFP 20140514 Par7880027 v1 Preview

مقبول سرچ انجن گوگل نے یورپ میں نیوی گیشن سروس ختم کر دی

مقبول سرچ انجن نے یورپی یونین قوانین کی پابندی کرتے…

10 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

1 مہینہ پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

1 مہینہ پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

1 مہینہ پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?