By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینپاکستان

حکومت کا بجلی قیمتوں میں کمی کا اعلان، جماعت اسلامی کا خیرمقدم، تحریک کی بڑی کامیابی قرار دے دیا

Karachi Papers
آخری بار اپ ڈیٹ: اپریل 3, 2025 10:00 شام
مصنف
Karachi Papers
4 مہینے پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
Final Terrif
SHARE

وزیراعظم کے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان پر پاور ڈویژن نے تفصیلات جاری کر دیں۔ ذرائع کے مطابق ماہانہ 100یونٹ تک گھریلو لائف لائن صارفین کیلئے ٹیرف میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بجلی کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے جاری تفصیلات کے مطابق 50 یونٹ تک لائف لائن صارفین کیلئے ٹیرف 4روپے 78پیسےفی یونٹ برقرار رہے گا، جبکہ 51 سے 100 یونٹ  لائف لائن صارفین کا ٹیرف 9 روپے37 پیسے فی یونٹ برقرار رہےگا۔

ماہانہ ایک سے 100یونٹ پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کا ٹیرف کمی کے بعد 8روپے52 پیسے ہو جائے گا۔ ماہانہ 101 سے 200 یونٹ تک پروٹیکٹڈ گھریلوصارفین کے ٹیرف میں 6 روپے 14پیسے کمی کی جائے گی۔ جس کے بعد ان صارفین کا ٹیرف 11 روپے 51پیسے فی یونٹ ہو جائے گا۔

300 یونٹ تک پروٹیکٹڈ صارفین کا ٹیرف 7روپے 24 پیسے کمی سے 34 روپے 3 پیسے فی یونٹ ہو جائے گا۔ گھریلو 300 یونٹ سے زائد کا ٹیرف 7روپے 24 پیسے کمی سے48 روپے 46 پیسے فی یونٹ ہو جائےگا۔

کمرشل صارفین کا ٹیرف 8روپے 58 پیسےکمی سے 62 روپے 47 پیسے فی یونٹ ہو جائےگا، جبکہ زرعی صارفین کا ٹیرف 7روپے 18پیسےکمی سے 34 روپے 58 پیسے ہو جائےگا۔ صنعتی صارفین کاٹیرف 7روپے 69 پیسےکمی سے 40 روپے 51پیسے فی یونٹ ہو جائےگا۔

ذرائع کے مطابق پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ بجلی کا اوسط ٹیرف 7روپے 41 پیسے کمی سے 37روپے 64 پیسے فی یونٹ ہو جائے گا۔

دوسری جانب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا خیرمقدم کیا ہے۔ انہوں نے بجلی کی قیمتوں میں کمی جماعت اسلامی کی تحریک کی بڑی کامیابی قرار دی ہے۔

امیر جماعت اسلامی نے ”حق دو عوام کو“ تحریک آگے بڑھانے کا اعلان کر دیا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون SAUDI سعودی حکومت کا پاکستانی عازمین حج کے لیے بڑی سہولت کا فیصلہ
اگلا مضمون cpsized یونان: تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوبنے سے 3 بچوں سمیت 16 افراد ہلاک

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

Polio campaign scaled 1

ملک بھر میں انسداد پولیو مہم جاری

انسداد پولیو مہم کے تحت ملک بھر کے 143 اضلاع…

7 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

2 مہینے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

2 مہینے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

2 مہینے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?