By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ تریندنیا

زندگی کی ضمانت یا خوف کی علامت؟ یورپی یونین کی نئی ایمرجنسی پالیسی

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: مارچ 27, 2025 9:45 شام
مصنف
kp-Admin25
8 مہینے پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
Flag of Europe
SHARE

یورپی یونین نے اپنے تمام شہریوں کو کسی بھی ہنگامی بحران کا سامنا کرنے کے لیے 72 گھنٹے کی ایمرجنسی کٹ جمع کرنے کی تاکید کردی۔ اس ایمرجنسی کٹ میں خوراک، پانی، اہم شناختی دستاویزات کی نقول، بتائی گئی دیگر اشیاء کے ساتھ شامل ہونی چاہئیں۔

جبکہ دیگر اشیاء میں خوراک اور پانی کے علاوہ ادویات، ایک پورٹیبل ریڈیو، ایک ٹارچ، اسپیئر بیٹریاں، فون چارجرز، نقدی، اہم دستاویزات کی کاپیاں بشمول طبی نسخے، اضافی چابیاں، گرم کپڑے اور سوئس ٹول کٹ جیسے بنیادی اوزار شامل ہیں۔

یہ تاکید یورپین کمیشن کی جانب سے شروع کردہ ‘ تیاری کی حکمت عملی (Preparednesn Strategy) کے تحت کی گئی ہے۔ جس میں یورپی یونین چاہتی ہے کہ اس کی ہر رکن ریاست اپنے شہریوں کےلیے کسی بھی نئے بحران کا سامنا کرنے کےلیے 72 گھنٹے کی بقا کی کٹ تیار کرے۔ جبکہ اس مہم میں ممبر ریاستوں پر ضروری سامان کی مزید ذخیرہ اندوزی اور سویلین ملٹری تعاون کو بہتر بنانے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔

اس پریپیریڈنیس اسٹریٹجی کا اعلان آج برسلز میں یورپین کمشنر برائے کرائسز مینجمنٹ اور انسانی امداد ہادجا لحبیب نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ "کسی بھی چیز کے لیے تیار”، یہ ہمارا نیا یورپی طرز زندگی، ہمارا نصب العین اور ہمارا ہیش ٹیگ ہونا چاہیے۔

ان کے مطابق ہنگامی تیاری کیلئے یورپی کمیشن کی اس حکمت عملی میں 30 ٹھوس اقدامات کی فہرست شامل ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یورپی یونین کے رکن ممالک کو قدرتی آفات اور صنعتی حادثات سے لے کر سائبر یا فوجی ڈومینز میں بدنیتی پر مبنی عناصر کے حملوں تک مستقبل کے ممکنہ بحرانوں کے خلاف اپنی تیاریوں کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون PAA  ایئرپورٹس کے آپریشنل ایریاز میں فوٹو گرافی اور ویڈیو بنانے پر پابندی عائد
اگلا مضمون SAUDI سعودی حکومت کا پاکستانی عازمین حج کے لیے بڑی سہولت کا فیصلہ

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

Final 1

ملک میں مزید دو غیر معیاری اور جعلی ادویات کی فروخت کا انکشاف، ری کال الرٹ جاری

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے فلیجل انجیکشن اور اینٹی بائیو…

10 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

2 مہینے پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?