By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینایوی ایشن

 ایئرپورٹس کے آپریشنل ایریاز میں فوٹو گرافی اور ویڈیو بنانے پر پابندی عائد

Karachi Papers
آخری بار اپ ڈیٹ: مارچ 27, 2025 2:08 شام
مصنف
Karachi Papers
4 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
PAA
SHARE

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی  اے اے) نے ایئرپورٹس کے آپریشنل ایریاز، ایپرن ایریا اور طیاروں کی مینٹیننس کی جگہوں پر فوٹو گرافی اور ویڈیو بنانے پر پابندی عائدکردی۔

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے پابندی کے حوالے سے  تمام ایئرلائنز اور ایوی ایشن کمپنیز کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔

پی اے  اے  کےمراسلے کے مطابق طیاروں کی مینٹیننس کے دوران صرف ضرورت کے تحت متعلقہ ایئرکرافٹ انجینئرز اور عملہ کو طیارے کی تصویر یا ویڈیو بنانے کی اجازت ہوگی۔

ایئرپورٹس پر کام کرنے والے ایئرلائن، گراوٗنڈ ہینڈلنگ سروس سمیت تمام ملازمین کو سختی سے پابند کردیا گیا ہے۔ خلاف ورزی کی صورت متعلقہ ایرلائن اور ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے پابندی پی آئی اے کے طیارے کی تصاویر لیک ہونے کے بعد عائد کی ہے۔

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے منیجر ایئر سائیڈ اظہر فاروق نے تمام ایئرلائنز اور ایوی ایشن کمپنیز کو مراسلہ جاری کردیا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون report پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کا ششماہی رپورٹ کی منظوری سے انکار
اگلا مضمون Flag of Europe زندگی کی ضمانت یا خوف کی علامت؟ یورپی یونین کی نئی ایمرجنسی پالیسی

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

Hassina 2

ڈھاکا: مفرور شیخ حسینہ واجد کی عوامی لیگ پر پابندی عائد

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ…

2 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

2 مہینے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

2 مہینے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

2 مہینے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?