By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
ایوی ایشنتازہ ترین

پی آئی اے فلائٹ 306 کا لاپتہ ویل مل گیا، ایئر بس کمپنی نے طیارے کی ٹیکنیکل بنیادوں پر تحقیقات شروع کر دی

Karachi Papers
آخری بار اپ ڈیٹ: مارچ 14, 2025 5:17 شام
مصنف
Karachi Papers
9 مہینے پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
tyre 2 1
SHARE

 پی آئی اے حکام کے مطابق فلائٹ 306 کا لاپتہ ویل جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ریموٹ پارکنگ بے کے پاس سے ملا ہے۔ ویل شاپ ٹیکنیشنز نے گراونڈڈ 777 جہاز کے لینڈنگ گئیر کے قریب سے ویل ملنے کی اطلاع دی۔

ویل کے جہاز سے علیحدہ ہونے کی وجہ سے کسی جانی یا مالی نقصان کے شواہد نہیں ملے۔

دوسری جانب پی آئی اے پرواز کی  ایک پہیے کے بغیر لاہور ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے معاملہ پر ایئر بس کمپنی نے پی ائی اے سے رابطہ کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ائیر بس کمپنی نے پی ائی اے کے طیارے  کی ٹیکنیکل بنیادوں پر تحقیقات شروع کر دی۔

ایئر بس ساختہ 320 طیارے بنانے بنانے والی کمپنی نے پی آئی اے سے پرواز پی کے 306 کے اے پی- بی ایل ایس  رجسٹریشن کے حامل ایئر بس طیارے کی مکمل رپورٹ طلب کر لی۔

ذرائع کے مطابق ایئر بس کمپنی نے طیارے کا تین ماہ کا مکمل  فلائٹ ڈیٹا ریکارڈ اور چیک لسٹ بھی طلب  کر لی۔ ایئر بس کمپنی نے مذکورہ طیارے کی لینڈنگ گیئر سمیت دیگر رپورٹ بھی مانگ لیں۔

واضح رہے کہ پرواز پی کے 306 بدھ کی شب لاہور ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی تھی، لینڈنگ کے بعد طیارے کے ایک ٹائر کی عدم موجودگی کا انکشاف ہوا تھا۔ بورڈ اف سیفٹی انویسٹیگیشن پی ائی اے کے طیارے کا پہلے ہی تحقیقات کر رہی ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Untitled 5 قومی ایئر لائن کی ہولناک غلطی،طیارے کی بغیر پہیےکے لینڈنگ، سیکڑوں مسافروں اور عملے کی زندگیاں خطرے میں ڈال دیں
اگلا مضمون PIA Privatization قومی ایئر لائن کی نجکاری کاعمل ایک بار پھر تیز، خریداری کی خواہش مند 3 کمپنیز کی حکام سے ملاقاتیں

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

Masjid

کابل : حکومت کا مساجد کو مفت بجلی فراہمی کا اعلان

امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان، ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا…

9 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

2 مہینے پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?