By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
ایوی ایشنپاکستانتازہ ترین

پاکستان کسٹمز کی کراچی ایرپورٹ پر کاروائی، بڑی تعداد میں آئی فونز  اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی  

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: فروری 27, 2025 12:13 صبح
مصنف
kp-Admin25
9 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
I Phone Final
SHARE

پاکستان کسٹمز نے بیرون ملک سے ذریعے کراچی پہنچنے والے مسافروں کے قبضے سے 62 آئی فون برآمد کر کے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔

 ڈپٹی کلکٹر کسٹم کراچی ایرپورٹ، کشمالہ تحسین کے مطابق تھائی ایر کی پرواز ٹی جی 341 کے ذریعہ کراچی پہنچنے والے چار مسافروں سے برآمد ہونے والے آئی فونز کی مالیت ایک کروڑ روپےسے زائد ہے۔

 انھوں نے بتایا کہ تلاشی کے دوران مسافر افتخار سے 21 آئی فون برآمد ہوئے ،جبکہ دانش سے 16، خاتون مسافر شبنم سے 13 اور مسافر غلام حسین سے 12 آئی فون برآمد کیے گئے۔

 چاروں مسافروں کو حراست میں لیکر قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Torkham Reuters 1 طورخم بارڈر کراسنگ پانچویں دن بھی ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند
اگلا مضمون WhatsApp Image 2025 02 27 at 6.27.00 PM طوفان الاقصیٰ کا ماسٹر مائنڈ کون – حصہ اول

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

Roof 2

کراچی: مکان کی چھت گرنے سے6 افراد جاں بحق

گلشن معمار کے علاقے جنجال گوٹھ میں مکان کی چھت…

9 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

2 مہینے پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?