By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینپاکستان

طورخم بارڈر کراسنگ پانچویں دن بھی ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: فروری 26, 2025 5:37 شام
مصنف
kp-Admin25
9 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
Torkham Reuters 1
SHARE

طورخم سرحد بارڈر فورسز کے درمیان کشیدگی کے باعث جمعہ کی رات سے بند ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے بارڈر حکام کے درمیان پیر کو بھی مذاکرات بغیر کسی نتیجہ کے ختم ہو گئے تھے۔

اطلاعات کے مطابق افغان حکام کی جانب سے سرحد کے زیرو پوائنٹ پر ایک چیک پوسٹ کی تعمیر پر دونوں ممالک کی بارڈر فورسز کے درمیان کشیدگی کا آغاز ہوا۔ جس کے بعد گزشتہ پانچ روز سے طور خم بارڈر پر ہر قسم کی آمدورفت معطل ہے۔

 پاکستان نے سیکورٹی ہائی الرٹ جاری کے بارڈر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔ طور خم بارڈر بند ہونے سے مسافروں اور تاجروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

بارڈر پار کرنے کا انتظار کرنے والے سینکڑوں افراد دونوں اطراف میں پھنسے ہوئے ہیں اور تجارتی نقل و حمل بند ہونے کی وجہ سے تاجروں کو کروڑوں کے نقصان کا خدشہ ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون contract ملکی ایئرپورٹس پر  4 ارب روپے لاگت سے سیکیورٹی کے جدید آلات کی تنصیب کا معاہدہ
اگلا مضمون I Phone Final پاکستان کسٹمز کی کراچی ایرپورٹ پر کاروائی، بڑی تعداد میں آئی فونز  اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی  

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

DG ISPR

پاک فوج کا بھارت کے بزدلانہ حملہ کا بھرپور جواب،3 رافیل، 1مگ 29، 1ایس یو طیارہ،1 ڈرون مار گرایا، پاک فوج نے بھارت کے بریگیڈہیڈ کوارٹر کو بھی نشانہ بنایا
بھارت کا پاکستان کی شہری آبادی پر حملہ، دو کم سن بچیوں سمیت 26 پاکستانی شہری شہید ، 46 زخمی ہو گئے، ڈی جی آئی ایس پی آر

بزدل دشمن بھارت نے روایت برقرار رکھتے ہوئے ایک بار…

7 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

2 مہینے پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?