By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینایوی ایشن

خراب موسم کے باعث 6 پروازیں منسوخ ، 14 پروازیں تاخیر کا شکار

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: فروری 20, 2025 12:48 شام
مصنف
kp-Admin25
5 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
adverse weather
SHARE

بارشوں اور دھند کی وجہ سے فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کے باعث بالائی علاقوں کی 6 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

فیصل آباد، ملتان، سیالکوٹ اور اسلام آباد ایئر پورٹس پر دھند سے حدِ نظر متاثر ہے، جبکہ لاہور ایئر پورٹ کے اطراف گرج چمک اور پشاور میں جزوی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

فلائٹ شیڈول کے مطابق اسلام آباد سے گلگت کی 4 پروازوں پی کے 601، 602، 605 اور 606 کو منسوخ کر دیا گیا۔ اسلام آباد  سے اسکردو کی 2 پروازیں پی کے 451 اور 452 بھی منسوخ کی گئی ہیں۔

فلائٹ شیڈول کے مطابق مختلف ایئر پورٹس پر آمد اور روانگی کی 14 پروازوں میں تاخیر بھی ہوئی ہے۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات نے آئندہ 12 گھنٹے کے دوران بالائی پنجاب، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں وقفے وقفے سے بارش، گرج چمک اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ جس کے باعث مزید فلائٹس بھی کینسل یا تاخیر کا شکار ہو سکتی ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Khanpur خانپور: ٹریفک حادثے میں 6 افراد جاں بحق 11 سے زائد زخمی
اگلا مضمون CSS 1 دو کروڑ ساٹھ لاکھ کی ادائیگی کے باوجود ایف پی ایس سی امتحانات میں انٹر پاس انویجیلیٹر تعیناتی کا انکشاف

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

Chad 1

چاڈ میں مسلح حملہ آوروں کی صدارتی  محل میں داخلے کی کوشش،18 حملہ آور ہلاک

افریقی ملک چاڈ کے دارالحکومت اینجامینا میں صدارتی محل پر…

6 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

2 مہینے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

2 مہینے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

2 مہینے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?