By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
پاکستانتازہ ترین

خانپور: ٹریفک حادثے میں 6 افراد جاں بحق 11 سے زائد زخمی

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: فروری 20, 2025 12:15 شام
مصنف
kp-Admin25
10 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
Khanpur
SHARE

خانپور میں قومی شاہراہ پر ظاہر پیر کے قریب ٹریفک حادثہ میں مسافر بس رکشہ سے ٹکرا گئی، حادثے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

حادثے میں زخمی ہونے والے  11 زائد مسافر وں کو طبی امداد کیلئے شیخ زید اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور دھند کے باعث پیش آیا ، بس اور رکشہ میں تصادم کے بعد بس روڈ سے نیچے اتر گئی۔

پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق رکشہ سواروں کا تعلق ظاہر پیر کے نواحی علاقے سے ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Barkan final کوئٹہ : دہشتگردوں نے بس سے اتار کر 7 مسافروں کو قتل کر دیا
اگلا مضمون adverse weather خراب موسم کے باعث 6 پروازیں منسوخ ، 14 پروازیں تاخیر کا شکار

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

Deputy 1

نائب وزیراعظم  اسحق ڈار کی پاک بھارت جنگ بندی کی تصدیق

پاکستان کے نائب وزیر اعظم اسحق ڈار نے سماجی رابطے…

7 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

2 مہینے پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?