By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
پاکستانتازہ ترین

کوئٹہ : دہشتگردوں نے بس سے اتار کر 7 مسافروں کو قتل کر دیا

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: فروری 19, 2025 2:24 شام
مصنف
kp-Admin25
10 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
Barkan final
SHARE

بلوچستان کے شہر بارکھان کے علاقے رڑکن میں مسلح افراد نے بس روک کر فائرنگ کر کے 7 مسافروں کو قتل کردیا، واردات کے بعد ملزمان واردات کے بعد با آسانی فرار ہوگئے۔

ڈپٹی کمشنر ، وقار خورشید عالم کے مطابق مسلح افراد نے روڈ پر رکاوٹیں کھرڑی کرکے مختلف گاڑیوں کو روکا اور  ایک بس سے 7 افراد کو اتار کر شناختی کارڈ دیکھنے کے بعد گولیاں مار کر قتل کردیا۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق جاں بحق ہونے والے مسافروں میں ملتان سے تعلق رکھنے والا محمد اسحاق، لاہور کا رہائشی عاصم علی، کوئٹہ کا رہائشی ریتائرڈ ڈی ایس پی عاشق حسین ، بورے والا کا رہائشی عدنان مصطفیٰ، شیخوپورہ کے محمدعاشق، فیصل آباد کے  شوکت علی اور لودھراں کے رہائشی محمد اجمل شامل ہے۔

قتل ہونے والے افراد کی لاشیں مزید کارروائی کیلیے بارکھان کے رکنی اسپتال پہنچا دی گئیں۔ جہاں سے میتیں آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئی ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون SBCA کراچی: اے ڈی جی ریجنل کو ڈی جی ایس بی سی کے اختیارات دے دیے گئے
اگلا مضمون Khanpur خانپور: ٹریفک حادثے میں 6 افراد جاں بحق 11 سے زائد زخمی

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

AFP 20140514 Par7880027 v1 Preview

مقبول سرچ انجن گوگل نے یورپ میں نیوی گیشن سروس ختم کر دی

مقبول سرچ انجن نے یورپی یونین قوانین کی پابندی کرتے…

11 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

2 مہینے پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?