By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
ایوی ایشنتازہ ترین

پی آئی اے کی لاہور سے دبئی جانے والی پرواز کو حادثہ ،طیارہ سے پرندہ ٹکرا گیا

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: فروری 18, 2025 2:45 شام
مصنف
kp-Admin25
10 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
bird strike airplane 3
SHARE

ذرائع کے مطابق لاہور سے دبئی جانے والی قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی پرواز پی کے 203 سے پرندہ ٹکرا گیا۔

حادثے کے بعد پائلٹ نے ایئر ٹریفک کنٹرولر سے رابطہ کر کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کی اجازت طلب کی۔ایئربس طیارے کے انجن سے  ٹیک آف کے وقت پرندہ ٹکرایا ہے۔

ذرائع کے مطابق طیارے کو کپتان نے بحفاظت  لاہور ایرپورٹ پر لینڈ کرادیا گیا، طیارے میں 150 سے زائد مسافر سوار  تھے۔

حادثہ کا شکار ہونے والا طیارہ گراؤنڈ کر دیا گیا۔ ذرئاع کے مطابق پی آئی اے انجینئرنگ کی ٹیم کراچی سے پی کے 304 کے ذریعے لاہور ایرپورٹ روانہ کی جائے گی۔

انجینئرز کی ٹیم طیارے کی بورو اسکوپک  انسپکشن کرے گی، انسپکشن سے طیارے کے انجن کو ہونے والے نقصان کا اندازہ لگایا جائے گا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون licence 2 ایئر کراچی کی سول ایوی ایشن کو آر پی ٹی لائسنس کے لیے درخواست
اگلا مضمون SBCA کراچی: اے ڈی جی ریجنل کو ڈی جی ایس بی سی کے اختیارات دے دیے گئے

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

TB 1

پاکستان میں سالانہ 6 لاکھ 86 ہزار افراد ٹی بی سے متاثر ہوتے ہیں، ماہرین

پاکستان  کا شمار تپ دق سے سب سے زیادہ متاثرہ…

9 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

2 مہینے پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?