By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
پاکستانتازہ ترین

بس حادثے میں 11 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: فروری 16, 2025 12:17 صبح
مصنف
kp-Admin25
10 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
16 dead dozens injured in two separate accidents involving pilgrims buses pakobserver 664941 3
SHARE

سندھ کے علاقے رانی پور میں بس حادثے میں 11 افراد جاں بحق اور 36 زخمی ہوگئے۔

لعل شہباز قلندر کے عرس پر پنجاب سے سیہون جانے والی زائرین کی بس رانی پور کے قریب گڈیجی کے مقام پر ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر الٹ گئی۔

حادثے میں 11 افراد جاں بحق، جبکہ 36 سے زائد خواتین، مرد اور بچے زخمی ہوگئے۔

حادثے کی اطلاع پر پولیس، رینجرز اور ریسکیو کے ادارے موقع پر پہنچ گئے اور لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔

حادثے کی اطلاع پر کمشنر سکھر کے احکامات پر ضلع بھر کی اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔

تمام زخمی، گمس اور سول اسپتال خیرپور میں زیر علاج ہیں۔  زخمیوں میں کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Murtaza مرتضی ٰوہاب کی ایک اورکرچی دشمنی، کے ایم یو ملازمین کے ٹیکس کی رقم ایف بی آر میں جمع نہیں کرائی، اساتذہ و ملازمین کو ایف بی آرکانوٹس
اگلا مضمون 4 کراچی میں ڈمپروں کے حادثات اور بشریٰ زیدی کیس کا ری میک 

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

medicines 1

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ڈرگ ریگولیشن کے ممکنہ معاہدے پر تبادلہ خیال

پاکستان اور افغانستان کے نمائندگان کے  درمیان آن لائن میٹنگ…

9 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

2 مہینے پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?