By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ تریندنیا

مغربی طاقتیں پابندیوں کے ذریعہ ترقی میں رکاوٹیں ڈال رہی ہیں، افغان سپریم لیڈر

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: فروری 13, 2025 10:27 شام
مصنف
kp-Admin25
10 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
Hibatullah Akhundzada 4
SHARE

امارت اسلامیہ افغانستان کے سپریم لیڈر مولوی ھیبت اللہ اخوندزادہ کا کہنا ہے کہ ملک کو ماضی میں دو بار بیرونی طاقتوں نے نقصان پہنچانے کی کوشش کی، لیکن افغانوں کے عزم اور دینی حمیت نے ان سازشوں کو ناکام بنا دیا۔

 افغان سپریم لیڈر نے گزشتہ روز  قندھار یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے یونیورسٹی کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور وہاں کے، پروفیسرز، اساتذہ، طلبا اور انتظامی عملے سے ملاقاتیں کیں۔

اس موقع پر مغربی طاقتوں کی غیر قانونی پابندیوں اور افغانستان کی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے کی کوششوں پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مغرب افغانستان کو ترقی یافتہ نہیں دیکھنا چاہتا۔ اسی وجہ سے اس کی تجارت اور معیشت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔

انہوں نے افغان عوام کو تلقین کی کہ وہ اپنے ملک کی تعمیر و ترقی میں کردار ادا کریں اور کسی اور پر انحصار نہ کریں۔

انہوں نے کہا کہ اگر ہم اپنے ملک میں امن، استحکام اور ترقی چاہتے ہیں تو ہمیں ابھی سے محنت کرنی ہوگی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Jinnah 1 کراچی ایئر پورٹ پرجدید ایئر ٹریفک کنٹرول کمپلیکس اور فائر اسٹیشن تعمیرکافیصلہ
اگلا مضمون Final پی ٹی آئی میں دھڑے بندی، شیر افضل مروت نے پارٹی سے نکالے جانےکواپنی بےتوقیری قرار دے دی

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

warning 1

برطانیہ نے امریکا سفر کرنے والے شہریوں کے لیے وارننگ جاری کر دی

برطانیہ نے امریکا کا سفر کرنے والے شہریوں کے لئے…

9 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

2 مہینے پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?