By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترین

 وزیر اعلیٰ کے پی نے گورنر سے سرکاری جامعات کی چانسلر شپ لے لی

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: فروری 10, 2025 5:46 شام
مصنف
kp-Admin25
5 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
KP Final
SHARE

خیبرپختونخوا میں سرکاری جامعات ایکٹ میں ترمیم کے بعد صوبے کی تمام سرکاری یونیورسٹیز کی چانسلر شپ گورنر فیصل کریم کنڈی سے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کو منتقل ہو گئی۔

وزیر اعلیٰ کو چانسلر کے اختیارات منتقل کرنے کے لیے مراسلہ بھی گورنر سیکریٹریٹ سے جاری کر دیا گیا ہے۔ جس میں جامعات کا تمام ریکارڈ وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ کے حوالے کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مراسلے کے مطابق تمام زیر التوا مقدمات اور شکایات بھی وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ کے حوالے کی جائیں۔ وی سیز کو آئندہ خط و کتابت وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ سے کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ نومبر 2024 میں صوبائی کابینہ نے جامعات کے قانون میں ترمیم کی تھی۔ جس کے مطابق وائس چانسلرز کی مدت ملازمت 4 سال کی گئی اور جامعات کے وائس چانسلرز کے تقرر کا اختیار بھی وزیر اعلیٰ کے پاس آ گیا ہے۔

ایکٹ میں کی گئی ترمیم کے مطابق وزیر اعلیٰ تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیز کے چانسلر ہوں گے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Afghan کابل: چینی سفیر کی وزیر برائے پبلک ورکس سے ملاقات، اہم منصوبوں پر تبادلہ خیال
اگلا مضمون Abu 3 اسرائیل کی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی، حماس نے  یرغمالیوں کی رہائی روک دی

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

inquiry

کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے ایم ڈی کے خلاف اینٹی کرپشن تحقیقات کا آغاز

سندھ حکومت نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے ایم…

6 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

2 مہینے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

2 مہینے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

2 مہینے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?