By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینصحت

ایس آئی یو ٹی میں 2000 سے زائد مریضوں کی کامیاب روبوٹک سرجریز

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: فروری 8, 2025 4:04 شام
مصنف
kp-Admin25
10 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
Robot
SHARE

سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن سینٹر (ایس آئی یو ٹی) میں گردوں اور پروسٹیٹ کینسر سمیت مختلف پیچیدہ امراض میں مبتلا دو ہزار سے زائد مریضوں کی کامیاب روبوٹک سرجری کی گئی۔

روبوٹک سرجری تھری ڈی امیجنگ ٹیکنالوجی کے ذریعے انجام دی جا رہی ہے جو ڈاکٹروں کو مریض کے جسم کے اندرونی حصے کو انتہائی باریک بینی سے دیکھنے کی سہولت دیتی ہے۔

ایس آئی یو ٹی کے پروفیسر آف یورولوجی، ریحان محسن کا کہنا تھا کہ مستقبل کے ڈاکٹرز کی تربیت کے لیے روبوٹک سرجریز کے موضوع پر سیمینارز بھی کروائے جا رہے ہیں۔

طبی ماہرین کے مطابق یہ ٹیکنالوجی یورولوجی کے پیچیدہ کیسز میں نہ صرف بہتر نتاتج کی حامل ہے بلکہ مریضوں کے لیے کم درد اور جلد صحتیابی کا ذریعہ بھی بن رہی ہے۔ اس سرجری میں مریضوں کی کامیابی کی شرح مثبت ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون preedy پریڈی تھانے کے لاک اپ میں بند شہری جاں بحق، لواحقین کا پولیس تشدد کا الزام
اگلا مضمون Helicopter 2 کابل: وزارت دفاع کا امریکاسےقبضےمیں لیے گئے ہیلی کاپٹرز کی واپسی کا مطالبہ

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

Rain 1

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر پختونخوا ، کشمیر اور…

6 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

2 مہینے پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?