By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینعدالتیں

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے خلاف جے آئی کی درخواست سماعت کے  لیے منظور

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: فروری 7, 2025 11:05 شام
مصنف
kp-Admin25
5 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
supreme
SHARE

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سر چارجز وصولی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔

سپریم کورٹ نے جماعتِ اسلامی کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کر دیے اور درخواست آئی پی پیز کیس کے ساتھ سننے کا فیصلہ کیا ہے۔

جسٹس جمال مندوخیل نے جماعتِ اسلامی کی درخواست پر سماعت کے دوران کہا کہ بجلی کے بلوں میں وصول ٹیکسز خزانے میں جاتے ہیں۔

جسٹس حسن اظہر رضوی نے استفسار کیا کہ جماعتِ اسلامی نے کبھی نیپرا کی سماعت کے دوران اعتراض اٹھایا؟

جماعتِ اسلامی کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ بجلی کے بلوں میں سر چارجز مختلف ٹیکسز اور ایف اے ڈی شامل ہوتا ہے، ہماری درخواست مختلف نوعیت کے سر چارجز اور ایف اے ڈی کے خلاف ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون FIR 1 مانسہرہ میں پیکا ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج، جماعت اسلامی رہنما گرفتار
اگلا مضمون Gaza 2 غزہ میں ملبے تلے 12 ہزار فلسطینی شہدا کی لاشیں ہیں، فلسطینی میڈیا

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

Ex 1

پڑوسی ممالک اور عالمی برادری افغانستان کا فوجی ساز و سامان واپس کرے، سابق افغان جنرلز کا مطالبہ
اگر امریکا افغان ہتھیاروں پر حق کا دعویٰ کرتا ہے تو افغانستان کو بھی دو دہائیوں میں پہنچائے گئے نقصانات کا معاوضہ ادا کیا جائے

افغانستان کے متعدد سابق فوجی جنرلز نے ہمسایہ ممالک اور…

4 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

4 ہفتے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

4 ہفتے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

4 ہفتے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?