By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترین

اسلام آباد: حکومت کا رجسٹرڈ افغان شہریوں کو بھی واپس بھیجنے کا فیصلہ

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: فروری 5, 2025 1:30 صبح
مصنف
kp-Admin25
5 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
Immigrants
SHARE

حکومت پاکستان نے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو بھی جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد سے واپس ان کے وطن بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔

اس حوالے سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس نے تمام سفارتخانوں بشمول افغان سفارتخانے کو بھی خط ارسال کردیا ہے۔

پروف آف رجسٹریشن( پی او آر) رکھنے والے افغان باشندوں کو اسلام آباد اور بھی راولپنڈی سے نکالا جائے گا مگر انہیں فوری طور پر بے دخل نہیں کیا جائے گا۔

وفاقی کابینہ نے پی او آر رکھنے والے افغان باشندوں کو جون تک پاکستان میں رہنے کی اجازت دی ہوئی ہے۔

پاکستان میں پی او آر اور  افغان سٹیزن کارڈ (اے سی سی) رکھنے والے افغان باشندوں کی مجموعی تعداد تقریباً 20 لاکھ ہے، جن میں سے 13 لاکھ پی او آر اور 7 لاکھ اے سی سی کے حامل ہیں۔

اپنے ملک افغانستان کے علاوہ کسی اور ملک منتقلی کے منتظر افغان باشندوں کو 31 مارچ تک اسلام آباد اور راولپنڈی سے منتقل کر دیا جائے گا۔

اگر کوئی افغان مہاجر کسی تیسرے ملک میں منتقل نہ ہو سکا تو اسے افغانستان واپس بھیجا جائے گا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Untitled 7 ایف بی آر نے کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری پکڑلی، ایف آئی آر درج
اگلا مضمون Untitled 10 زمینوں پر قبضےکاکھیل سمندر تک پہنچ گیا، اندھادھند ملبہ بھر کرکے غیر قانونی پلاٹنگ جاری، ساحلی ماحولیاتی سسٹم کو شدید خطرات

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

orange alert

چین: طوفانی ہواوں کاخطرہ، اورنج الرٹ جاری، لوگوں کوگھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت، 3200 فلائٹس منسوخ

چین میں حکومت نے طوفانی ہواوں کے ساتھ آندھی کے…

2 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

4 ہفتے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

4 ہفتے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

4 ہفتے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?