By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینایف بی آرسرخیاں

ایف بی آر نے کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری پکڑلی، ایف آئی آر درج

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: فروری 4, 2025 8:39 شام
مصنف
kp-Admin25
5 مہینے پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
Untitled 7
SHARE

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایکسپورٹ سہولت اسکیم (ایس ایف ایس ) کی آڑ میں 97کروڑ 70 لاکھ روپے کا بڑا فراڈ پکڑلیا۔ دو جعلساز کمپنیوں نےگٹھ جوڑ کر کے قیمتی دھات کے سانچوں کی درآمد میں ای ایف ایس کا غلط استعمال کیا۔

شیراز احمد، ڈائریکٹر کسٹمز پوسٹ کلئیرنس آڈٹ ساوتھ نے بتایا کہ جعلساز کمپنیوں نے قیمتی دھات کے 47 کنٹینرز درآمد کیے، 1 ہزار 560 میٹرک ٹن مال غائب کرکے 111 میٹرک ٹن ظاہر کیا۔

ایک جعلساز کمپنی نے 49کروڑ 90لاکھ اور دوسری کمپنی نے 47کروڑ 80لاکھ روپے کا ٹیکس چوری کیا۔

ایف بی آر نے جعلساز کمپنیوں ایم ایس ایم ڈی انڈسٹریز پرائیویٹ لمیٹڈ، این ٹی این نمبر 8601763، پلاٹ نمبر 78،79،90،91 بلاک ای ایچ آئی ٹی ای لسبیلہ، حب اور ایم ایس دینار پرائیویٹ لمیٹڈ ، این ٹی این نمبر 4437610-3 کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ 

ڈائریکٹر کسٹمز پی سی اے کے مطابق جعلساز کمپنیاں ایف بی آر کی ایکٹو رجسٹریشن فہرست میں شامل نہیں ہیں۔ شیراز احمد نے بتایا کہ پی سی اے ساوتھ نے تمام ایکسپورٹ کلکٹریٹس کو الرٹ جاری کردیا ہے۔ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں بھی تشکیل دیدی گئی ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Final 1 ملک میں مزید دو غیر معیاری اور جعلی ادویات کی فروخت کا انکشاف، ری کال الرٹ جاری
اگلا مضمون Immigrants اسلام آباد: حکومت کا رجسٹرڈ افغان شہریوں کو بھی واپس بھیجنے کا فیصلہ

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

Polio affected

پاکستان میں پولیو کے مزید 4 کیسز سامنے آگئے، رواں سال تعداد 63 ہوگئی

پولیو کیسز خیبر پختونخوا کے ضلع ڈی آئی خان اور…

6 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

4 ہفتے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

4 ہفتے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

4 ہفتے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?