By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینصحت

ملک میں مزید دو غیر معیاری اور جعلی ادویات کی فروخت کا انکشاف، ری کال الرٹ جاری

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: فروری 3, 2025 11:20 شام
مصنف
kp-Admin25
6 مہینے پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
Final 1
SHARE

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے فلیجل انجیکشن اور اینٹی بائیو ٹیک مرژپان سسپنشن کا استعمال ممنوعہ قرار دیتے ہوئے سپلائی اور فروخت پر پابندی عائد کردی ہے۔

بلوچستان میں جعلی اینٹی بائیوٹک انجکشن کی سپلائی کا انکشاف سامنے آنے کے بعد ڈریپ نے جعلی مرزپان سسپنشن کا پراڈکٹ ریکال الرٹ جاری کیا۔

ڈریپ کے مطابق سیکیریٹری پی سی کیو بی بلوچستان نے ڈریپ کو مطلع کیا  کہ میراز فارما، قصور کے تیار کردہ پروڈکٹ کے نمونے کو ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری، کوئٹہ نے جعلی، غیر رجسٹرڈ اور غلط برانڈڈ قرار دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملک میں بین الاقوامی دواسازکمپنیوں کی جعلی ادویات کی تیاری اور سپلائی کاانکشاف

ڈریپ کے مطابق نمونہ والے حصے سسپینشن مرزپان میں کوئی ایکٹیو فارماسیوٹیکل اجزاء (سیفی زائم) نہیں ہے، سات ہندسوں میں ایک جعلی رجسٹریشن نمبر ہے اور اس میں پی ایچ 6.51 ہے جو مخصوص حد 2.5 سے 4.5 تک ہوتا ہے۔

  دوائی کی  بیرونی پیکیجنگ میں املا کی متعدد غلطیاں، نیز مبہم اور گمراہ کن معلومات شامل ہیں۔

جس پر ڈریپ نے ری کال الرٹ جاری کرتے ہوئے میں مرزپان کے بیچ نمبر 007 کو جعلی قرار دے کر  اسکا استعمال ممنوعہ قرار دے دیا اور مرزپان سسپنشن 100 ایم جی کی سپلائی اور فروخت پر پابندی عائد کردی ہے۔

ڈریپ نے مارکیٹ میں فروخت کیے جانے والے انجیکشن فلیجل 10 ایم ایل کے بیچ نمبر اے ڈی 482 کو بھی غیر معیاری قرار دے دیا ہے۔

ڈریپ کے مطابق سینئر ڈرگ انسپکٹر آئی سی ٹی اسلام آباد نے بتایا ہے کہ فلیجل انجکشن  کو ڈرگ ٹیسٹنگ ،لیبارٹری نے غیر معیاری قرار دیا ہے، جس کے بعد ڈریپ نے اس کی خرید وفروخت اور استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔   

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Untitled 6 مریدکے لاہور میں چھوٹے طیاروں کے لیے تیار نیو والٹن ایئرپورٹ آپریشنل کر دیا گیا
اگلا مضمون Untitled 7 ایف بی آر نے کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری پکڑلی، ایف آئی آر درج

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

PIA Final

پی آئی اے کو پائلٹس اور فضائی میزبانوں کی کمی کا سامنا، بھرتی کے لیے اشتہار دے دیا

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے ) کو پائلٹس اور…

3 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

2 مہینے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

2 مہینے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

2 مہینے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?