By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترین

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، غیر ملکی شراب کی اسمگلنگ ناکام بنا دی   

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 31, 2025 3:24 شام
مصنف
kp-Admin25
10 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
bottles
SHARE

پاکستان کوسٹ گارڈز نے انٹیلیجنس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے گڈانی کے نزدیک سمندر کے راستے اعلی کوالٹی کی غیر ملکی شراب کی اسمگلنگ ناکام بنائی۔

کارروائی کے دوران کوسٹ گارڈز نے غیر ملکی شراب کی  1973بوتلیں قبضہ میں لی گئیں۔

ایک اور کارروائی میں پاکستان کوسٹ گارڈز نے سپر ہائی وے روڈ چیک پر مسافر کوچ کے ذریعے اسمگل کی جانے والی 102 بوتلیں برآمد کر لیں۔ شراب اندرونِ ملک اسمگلنگ کی کوشش کی جا رہی تھی۔

کوسٹ گارڈز کے مطابق پکڑی جانے والی شراب کی عالمی مارکیٹ میں مالیت 63 ہزار امریکی ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ مذکورہ شراب قبضے میں لے کر قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈز نے کارروائیوں میں شامل افیسرز اور جوانوں کی کارکردگی کو بے حد سراہا ۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Shalimar شالیمار ایکسپریس ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
اگلا مضمون Untitled 13 پی آئی اے میں اربوں روپےکی ایک اورکرپشن کہانی، قومی ایئر لائن نے ملازمین کے3 ارب روپےخرد برد کر دیے

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

Final past

کراچی: چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب، پاک فضائیہ کے طیاروں کا فلائٹ پاسٹ کا مظاہرہ

چیمپئنز ٹرافی کی 19 فروری کو کراچی میں افتتاحی تقریب…

10 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

2 مہینے پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?