By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترین

پاکستان ریلویز نے نئی ٹکٹس ریفنڈ پالیسی جاری کر دی

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 30, 2025 3:00 شام
مصنف
kp-Admin25
6 مہینے پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
PR 1
SHARE

پاکستان ریلویز کی نئی ریفنڈ پالیسی کے تحت مسافر پوائنٹ آف سیل سے خریدے گئے ٹکٹس کی ٹرین روانگی سے 48 گھنٹے قبل تک 90 فی صد رقم واپس لے سکیں گے۔

ریلوےٹکٹس کی ریفنڈ پالیسی رابطہ ایپ کے ذریعے خریدے گئے ٹکٹوں پر بھی لاگو ہوگی۔

ٹرین روانگی سے 24 سے 48 گھنٹے قبل تک واپس کیے گئے ٹکٹس کی 80 فی صد رقم واپس کی جائے گی۔ روانگی سے 24 گھنٹے کے اندر 70 فی صد رقم جبکہ ٹرین کی روانگی کے بعد دو گھنٹے کے اندر 50 فی صد رقم ریفنڈ کی جائے گی۔

نئی ریفنڈ پالیسی کے تحت ٹرین 6 گھنٹے یا اس سے زیادہ لیٹ ہو نے کی صورت میں مکمل رقم واپس کی جائے گی۔ رقم کی واپسی پوائنٹ آف سیل (پی او ایس) سے خریدے گئے ٹکٹوں کی ان ہی کاونٹرز پر اصل ٹکٹ اور شناختی کارڈ کی کاپی جمع کرانے پر کی جائے گی۔

آن لائن ٹکٹس کا ریفنڈ صرف اسی آن لائن سروس کے ذریعے ممکن ہوگا، جس سے ادائیگی کی جائے گی۔ آن لائن ٹکٹوں کے لیے بھی وہی ریفنڈ پالیسی ہوگی جو پی او ایس کے لیے مقرر ہے۔

آن لائن ٹکٹس کا ٹرین کی روانگی کے بعد ریفنڈ نہیں دیا جائے گا۔ ٹرین کی روانگی میں ڈیڑھ گھنٹے سے کم وقت باقی ہونے کی صورت میں آن لائن ٹکٹ کینسل نہیں کیا جائےگا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون PECA 2 متنازع پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 قانون بن گیا، صحافی سراپا احتجاج
اگلا مضمون Untitled 12 پی آئی اے میں بڑی مالی گڑ بڑ کا انکشاف، پنشن فنڈز کے 400کروڑ روپے غائب

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

Zehra Baloch Pakistan foregin office

پاکستانی اداروں پر امریکی پابندیاں متعصبانہ ہیں، دفتر خارجہ

امریکا کی جانب سے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مدد دینے…

7 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

2 مہینے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

2 مہینے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

2 مہینے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?