By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینایوی ایشن

برطانیہ کے لیے پروازوں کامعاملہ، برطانوی ٹیم آڈٹ کے لیے کراچی پہنچ گئی

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 28, 2025 2:56 شام
مصنف
kp-Admin25
5 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
UK 2
SHARE

برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کی 7 رکنی ٹیم پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی ( پی سی اے اے) کے آڈٹ کے لیے کراچی پہنچ  گی۔

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ہیڈ کوارٹر پر ڈائریکٹر جنرل سی اے اے، نادر شفیع ڈار نے برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کی ٹیم کو ابتدائی بریفنگ دی۔

 برطانوی ٹیم 27 جنوری سے 6 فروری تک پاکستان سول ایوی ایشن کے لائسنسنگ ، ایئروردینیس اور فلائٹ اسٹینڈرڈ سمیت دیگر شعبہ جات کا سیفٹی آڈٹ کرے گی۔

 ایوی ایشن ذرائع کے مطابق آڈٹ میں کامیابی پر قومی ایرلائن سمیت تمام پاکستانی ایئرلائنز پر 2020 سے برطانیہ میں عائد پابندی ختم ہوجائے گی۔

 پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے حکام کے مطابق فلائٹ سیفٹی سے متعلق  تمام ضروری اقدامات کیے جا چکے ہیں۔ آوٹ برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے ابھی کیا جانے والا آڈٹ ایک رسمی کارروائی ہے۔

سی اے اے حکام  نے آڈٹ کے بعد پاکستانی ایرلائنز کو مارچ میں برطانیہ کے لیے بھی پروازوں کی اجازت ملنے کی امید کا اظہار کیا ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون ATC 3 جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان اور شریک ملزمان کی بریت کی درخواست خارج
اگلا مضمون sexual assualt 6 جنسی جرائم میں ملوث ملزمان کو سزائے موت کا بل منظور

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

Trump 2

امریکی صدر ٹرمپ کا پاکستان اور بھارت سے تجارت بڑھانے کا اعلان

سیز فائر کے اعلان کے ساتھ ہی امریکی صدر ٹرمپ…

1 مہینہ پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

4 ہفتے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

4 ہفتے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

4 ہفتے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?