By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترین

ایف آئی اے افسر، ساتھیوں پر اغوا، ڈکیتی کا الزام ثابت، مقدمہ درج

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 27, 2025 6:18 شام
مصنف
kp-Admin25
6 مہینے پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
FIA 3
SHARE

ایف آئی اے افسر اور ساتھیوں پر اغوا، کروڑوں روپے کیش اور  سیکڑوں تولے سونا چھیننے کے الزامات ثابت ہو نے پر ایف آئی اے افسر سمیت چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ایف آئی اے افسران اور تلمبہ پولیس نے مشترکہ طور پر کاروباری شخص اسد محمود کے گھر جولائی 2024 میں چھاپا مار کر  18 کروڑ 53 لاکھ روپے کیش اور 300 تولہ سونا قبضہ میں لیا تھا۔

متاثرہ شہری نے اینٹی کرپشن سرکل میں ایف آئی اے کوئٹہ کے انسپکٹر ، عنایت اللہ، ملک سہیل، نیاز احمد اور حیدر نقوی کے خلاف مقدمہ درج کرایا۔ جس پر ڈی جی ایف آئی اے کے حکم پر افسران کے خلاف انکوائری کے بعد مقدمہ درج کیا گیا۔

مقدمے کے متن کے مطابق ایف آئی اے افسران اور تلمبہ پولیس نے مشترکہ طور پر کاروباری شخص کے گھر 25جولائی 2024  کی رات چھاپا مارا ۔ کارروائی بغیر کسی خاتون اہلکار کے کی گئی اور نقدی اور زیورات تحویل میں لیے گئے۔

ایف آئی آر کے مطابق ایس ایچ او تھانہ تلمبہ نے بھی کارروائی میں حصہ لیا، تلمبہ پولیس نے مدعی کے کزن کو بھی گرفتار کیا اور گاڑی بھی قبضہ میں لی، دوران کارروائی 18 کروڑ 53 لاکھ روپے کیش اور 300 تولہ سونا قبضہ میں لیا گیا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Pakistan 1 سیکیورٹی خدشات، رات کو بلوچستان میں ٹرین چلانا نا ممکن ہے، ریلوے حکام
اگلا مضمون ATC 3 جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان اور شریک ملزمان کی بریت کی درخواست خارج

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

777

پی آئی اےطیارے سے لاہور ایئرپورٹ پر پرندہ ٹکرا گیا، طیارے میں 300 سے زائد مسافر سوار تھے

جدہ سے لاہور آنے والی قومی ایئر لائن کی پرواز…

4 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

2 مہینے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

2 مہینے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

2 مہینے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?