By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
بلدیہبینکسرخیاں

ڈائریکٹر جنرل ایس بی سی اےکی ذاتی مالی فائدے کے لیےادارےکوکروڑوں روپےکانقصان پہنچانےکی منصوبہ بندی

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 25, 2025 7:44 شام
مصنف
kp-Admin25
6 مہینے پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
Banks
SHARE

کراچی پیپرز رپورٹ : بھاری کرپشن کے عوض کراچی میں  غیر قانونی تعمیرات کا جال بچھانے کے بعد اب اپنی ریٹائرمنٹ سے محض چند دن قبل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل، عبدالرشید سولنگی نے اپنی اننگ کی آخری باؤنڈری لگانے کی تیاری شروع کردی ہے۔

ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی  عبدالرشید سولنگی نے اپنی ریٹائرمنٹ سے قبل بھاری مالی فوائد کے عوض ادارے اور ملازمین کے فنڈز کم شرح سود پر سندھ بینک میں منتقل کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔

اربوں روپے کی یہ رقم اس وقت ایک نجی بینک میں اچھی شرح سود پر ڈپازٹ ہے۔ جس سے معقول منافع ادارے کو حاصل ہو رہا ہے۔ تاہم اب اس رقم کو سندھ بینک میں منتقل کرنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ جس کے لیے رشید سولنگی کو مبینہ طور پر  بھاری مالی فوائد کی پیشکش کی گئی ہے۔

ایس بی سی اے نے سندھ بینک اور الائیڈ بنیک سے کوٹیشنز طلب کی تھیں، جن کے مطابق سندھ بینک نے الائیڈ بینک کے مقابلے میں بھی ایک فیصد کم شرح سود آفر کی ہے جس کا مطلب ہے کہ اگر دس ارب ایک سال کے لیے ڈپازٹ کیے گئے تو ادارے کو دس کروڑ روپے کا نقصان ہو گا۔   

کم شرح سود پر فنڈز منتقل کرنے سے اس پر منافع  کی شرح کم ہوجائے گی جس کے باعث ملازمین اور ادارے کو بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا، تاہم سندھ بینک کو مارکیٹ سے کم شرح  پر منافع دینے پر زبردست  فائدہ ہوگا۔

ذرائع کے مطابق پرانے بینک سے نئے بینک میں رقم کی منتقلی میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ایڈمن سیکشن اور فنانس اینڈ اکاؤنٹس کی پھرتیاں جاری ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون SHC چینی سرمایہ کار سندھ پولیس کے خلاف عدالت پہنچ گئے
اگلا مضمون Pakistan 1 سیکیورٹی خدشات، رات کو بلوچستان میں ٹرین چلانا نا ممکن ہے، ریلوے حکام

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

air strike

صہیونی فضائیہ کے شام پر 48 گھنٹے میں480 حملے

اسد حکومت کے خاتمے کے بعد اسرائیل کے شام پر…

7 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

2 مہینے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

2 مہینے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

2 مہینے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?