By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
فلسطین/اسرائیلتازہ ترین

غزہ:ملبے سے 97 فلسطینی شہدا کی لاشیں نکال لی گئیں

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 20, 2025 10:16 شام
مصنف
kp-Admin25
5 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
Palestinian girl rescued from rubble Gaza
SHARE

حماس اسرائیل جنگ بندی کے بعد ملبے میں دبے فلسطینی شہریوں کی لاشوں کی تلاش جاری ہے۔ فلسطینی سول ڈیفینس ایجنسی کا کہنا ہے کہ شہید ہونے والے شہریوں میں سے 97 کی لاشیں ملبے سے نکال لی گئی ہیں۔

سول ڈیفنس ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق عمارتوں کے کنکریٹ ملبے تلے تقریباً 10ہزار افراد کی لاشیں ہیں۔

دوسری جانب غزہ میں محکمہ شہری دفاع کے ترجمان محمود بصل کا کہناہے کہ اسرائیلی بمباری میں شہید 2842 فلسطینیوں کی لاشیں گل گئی ہیں۔

انھوں نے عرب اور دیگر ممالک سے لاشوں کو ملبے سے نکالنے میں مدد کی اپیل کی ہے۔ غزہ کی پٹی میں صہیونی فوج کی بمباری میں شہری دفاع کے 99 کارکن بھی شہید ہوئے۔ 

ترجمان شہری دفاع نے مزید کہا کہ اسرائیلی فورسز نے 27 کارکنوں کو گرفتار کیا جن کے بارے میں کوئی معلومات نہیں، اسرائیلی فورسز نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی شہری دفاع کے 21 میں سے 17 مراکز پر بمباری کی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون investment افغانستان کا ملک واپس آنے والے سرمایہ کاروں کے لیے بڑا اعلان
اگلا مضمون Khan امریکی جیل سےایک اور افغان مجاہد 20سال بعد رہا

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

Capture 5

پاکستان کوسٹ گارڈز نے9 لاکھ لیٹر سے زائد ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ ناکام بنادی

پاکستان کوسٹ گارڈز ترجمان کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے…

5 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

4 ہفتے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

4 ہفتے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

4 ہفتے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?