By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترین

ملک میں حلال جانوروں کی قلت کا خدشہ

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 19, 2025 2:50 شام
مصنف
kp-Admin25
11 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
inline image preview 1
SHARE

اینیمل ہسبنڈری کمشنر نے بیل، بھینس ، بکری اور بھیڑوں کے غیرقانونی ذبح کا نوٹس لے لیا۔

کمشنر نے پنجاب اور سندھ کے چیف سیکریٹریز کو خط میں تین سال سے کم عمر کے بیل اور بھینسوں کو ذبح کرنے سے روکنے کی ہدایت کی ہے۔

اینیمل ہسبنڈری کمشنر نے زور  دے کر کہا کہ بھینسوں اور بیل کو قابل استعمال عمر 10 سال تک ذبح ہونے سے روکا جائے۔

خط کے متن کے مطابق ڈیڑھ سال سے کم عمر بکری اور بھیڑوں کا ذبح بھی روکنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اینیمل ہسبنڈری کمشنر نے خط میں لکھا کہ بکریوں اور بھیڑوں کو قابل استعمال عمر چار سال تک ذبح نہ کیا جائے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون AFGHANISTAN DRUGS 2 کابل: منشیات کے عادی افرادکےعلاج کے لیےسالانہ 1 ارب افغانی مختص، وزارت داخلہ
اگلا مضمون climate change on gilgit baltistan موسمیاتی تبدیلیوں کے شکار ممالک میں پاکستان 5ویں نمبر پر، گلگت بلتستان، کے پی سب سے زیادہ متاثر

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

haqqani

افغانستان میں دھماکا، افغان وزیر برائے مہاجرین جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بدھ کو دھماکے میں افغان…

12 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

2 مہینے پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?