By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترین

مقامی سطح پر تیار کردہ پاکستان کا پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ لانچ

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 17, 2025 7:21 شام
مصنف
kp-Admin25
5 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
sattellite
SHARE

پاکستان کا مقامی سطح پر تیار کردہ پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائیٹ خلاء میں بھیج دیا گیا۔ سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تقریب کراچی سپارکو کمپلیکس  میں منعقد کی گئی۔

تقریب کے مہمان خصوصی ممبر اسپیس ٹیکنالوجی سپارکو، ڈاکٹر علی کامران تھے۔

سپارکو ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ سیٹلائیٹ خلائی تحقیق میں خود انحصاری اور تکنینکی مہارت کی طرف اہم کلیدی کردار ادا کرےگا۔

مقامی طور پر تیار کردہ سیٹلائیٹ زراعت، کاشتکاری، آبپاشی اور فصل کی پیداوار کی پیش گوئی میں مدد کریگا۔

الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ قدرتی وسائل کی موثر نگرانی اور انتظام ،آفات سے نمٹنے ،شہری منصوبہ بندی اور زرعی ترقی کے نظام میں بھی مدد کرے گا۔

سیٹلائٹ کی تیاری کے مختلف مراحل  اور خلا میں کامیاب لانچنگ کی ویڈیو دکھائی گئی جس پر ہال میں نعرہ تکبیر کی آواز بلند کی گئی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون aviation 1 کراچی: ایئر پورٹ اتھارٹی کا کتے پکڑنے کے لیے ایدھی فاونڈیشن سے رابطہ  
اگلا مضمون AFGHANISTAN DRUGS 2 کابل: منشیات کے عادی افرادکےعلاج کے لیےسالانہ 1 ارب افغانی مختص، وزارت داخلہ

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

investment

افغانستان کا ملک واپس آنے والے سرمایہ کاروں کے لیے بڑا اعلان

امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اعظم برائے اقتصادی امور،…

5 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

4 ہفتے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

4 ہفتے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

4 ہفتے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?