By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
ایوی ایشنتازہ ترین

کراچی: ایئر پورٹ اتھارٹی کا کتے پکڑنے کے لیے ایدھی فاونڈیشن سے رابطہ  

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 17, 2025 3:47 شام
مصنف
kp-Admin25
5 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
aviation 1
SHARE

جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے مختلف حصوں میں آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی آمد ورفت کی روک تھام کے لیے پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی (پی اے اے) نے ایدھی فاونڈیشن سے رابطہ کر لیا۔

پی اے اے انتظامیہ نے ایدھی فاونڈیشن کو مراسلہ ارسال کیا۔ جس میں آگاہ کیا گیا کہ جنرل ایوی ایشن ایریا میں کتوں کی آمد و رفت ہے جو فلائٹ سیفٹی،طیاروں اور انسانی جانوں کے لیے بڑا خطرہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔

ایئرپورٹ جنرل ایوی ایشن ایریا پر آوارہ کتوں کا گشت، طیاروں کے لیے شدید خطرات

منیجر ایریا سائیڈ، اکرام بیگ نے ایدھی فاونڈیشن کو ارسال مراسلے میں درخواست کی کہ  ایدھی فاونڈیشن کا عملہ ایئرپورٹ کی حدود کا معائنہ کر کے آواہ کتوں کو پکڑنے اور ان کو ختم کرنے کے لیے اپنا عملہ تعینات کرے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Sarim Burny 1 بچوں کی امریکااسمگلنگ، صارم برنی کیس کے مفرور ملزمان گرفتار نہ ہوسکے
اگلا مضمون sattellite مقامی سطح پر تیار کردہ پاکستان کا پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ لانچ

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

PKK 1

عسکریت پسند تنظیم پی کے کے کا ترکی سے جنگ بندی کا اعلان

کرد عسکریت پسند تنظیم کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے)…

4 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

4 ہفتے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

4 ہفتے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

4 ہفتے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?