By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
ایوی ایشنتازہ ترین

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ20 جنوری سے آپریشنل کرنے کا اعلان

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 16, 2025 2:44 شام
مصنف
kp-Admin25
5 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
Gwadar airport 1
SHARE

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ 20 جنوری سے پروازوں کے لیے آپریشنل ہوگا، سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے باقاعدہ نوٹم جاری کردیا۔

سی اے اے نے نوٹم کے ذریعہ تمام ایئرلائنز کو آگاہ کردیا۔ نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ آپریشنل کرنے کا  یہ باضابطہ طور پہلا نوٹم ہے۔

ابتدائی طور پر قومی ایئرلاین  کی پروازیں چلا کر  نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو آپریشنل کیا جائے گا۔

سی اے اے ذرائع کے مطابق ملکی اور غیر ملکی ایئرلائنز نے بھی نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازیں چلانے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون 10 Facts About Afghanistan Trade 1030x686 1 کابل: ملکی برآمدات34.9 ملین ڈالر کے اضافے سے 669.7 ملین ڈالر ہوگئیں
اگلا مضمون Sarim Burny 1 بچوں کی امریکااسمگلنگ، صارم برنی کیس کے مفرور ملزمان گرفتار نہ ہوسکے

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

SBCA

کراچی: اے ڈی جی ریجنل کو ڈی جی ایس بی سی کے اختیارات دے دیے گئے

محکمہ بلدیات سندھ کی جانب سے نئے ڈی جی سندھ…

4 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

4 ہفتے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

4 ہفتے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

4 ہفتے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?