By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترین

پانچ سال کے دوران 71 ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 13, 2025 7:52 شام
مصنف
kp-Admin25
11 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
Block NICs
SHARE

وزارت داخلہ نےقومی اسمبلی کو وقفہ سوالات میں بتایا کہ گزشتہ 5 سال کے دوران 71 ہزار 849 شناختی کارڈز بلاک کیے گئے۔

وزارت داخلہ نے بتایا کہ خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ 25 ہزار 981 شناختی کارڈز بلاک کیے گئے، پنجاب میں 13 ہزارسے زائد، سندھ میں 9 ہزار 677 شناختی کارڈز  بلاک کیے گئے۔

وزارت داخلہ نے بتایا کہ بلوچستان میں 20 ہزار 583 شناختی کارڈز بلاک کیے گئے، جبکہ اسلام آباد میں 1370، گلگت بلتستان میں 228 اور آزاد کشمیر میں 446 شناختی کارڈز بلاک کیے گئے۔

پانچ سال میں پاکستان بھر میں 44 ہزار 460 شناختی کارڈز ضروری تصدیق کے بعد بلاک کیےگئے۔ وزارت داخلہ نے بتایا کہ بلاک کیے گئے 13 ہزار 618 شناختی کارڈز کے حوالے سے ابھی تفتیش جاری ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون over 9 million pilgrims perform umrah since start of ramadan 800x429 1 عمرہ زائرین کے لیےصحت کے اصول و ضوابط جاری
اگلا مضمون breeze 1 ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں بھی کم ازکم درجہ حرارت 8.9 ریکارڈ

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

حماس کو جنگ میں کس نے دھکا دیا اور کیوں ؟ حصہ چہارم و آخر

طوفان الاقصیٰ میں برسرپیکار حماس کے پاس نہ تو دستیاب…

12 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

2 مہینے پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?