By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینصحت

عمرہ زائرین کے لیےصحت کے اصول و ضوابط جاری

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 13, 2025 7:15 شام
مصنف
kp-Admin25
5 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
over 9 million pilgrims perform umrah since start of ramadan 800x429 1
SHARE

سعودی وزارت صحت نےعمرہ زائرین کے لیے جامع صحت کے اصول و ضوابط جاری کر دیے۔ سعودی سول ایوی ایشن گاکا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے تمام ضروری ویکسینیشن اور احتیاطی تدابیر لازمی قرار دے دیں۔

مسافروں کو صحت دستاویزات، بشمول ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی دکھانا ضروری ہوگا۔

پاکستان ، نائجیریا، افغانستان اور دیگر پولیو متاثرہ ممالک کے زائرین کے لیے پولیو ویکسین لازمی قرار دی گئی ہے۔ عمرہ زائرین کو بائیویلنٹ اور ان ایکٹیویٹڈ پولیو ویکسین لگوانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

دنیا بھر سے آنے والے زائرین کے لیے منیجائٹس ویکسین لازمی قرار دے دی گئی۔ زائرین کو ویکسینیشن سرٹیفکیٹ پیش کرنا ہوگا۔

  انگولا، نائیجیریا، برازیل، کانگو کے مسافروں کے لیے زرد بخار کی ویکسین لازمی قرار دی گئی ہے۔ زرد بخار سے متاثرہ ممالک کے زائرین کے سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔

 زائرین کو کورونا وائرس اور انفلوئنزا سے محفوظ رکھنے کے لیے عالمی ادارہ صحت کی سفارش پر سعودی عرب نے کووڈ-19 اور موسمی فلو کی ویکسین لازمی قرار دی ہے۔

عمرہ زائرین کو ٹیٹنس، خسرہ و دیگر بیماریوں کے خلاف معمول کی ویکسینیشن مکمل کروانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Israel 2 غزہ میں اسرائیلی فوج کے تازہ حملے میں 19 فلسطینی شہید
اگلا مضمون Block NICs پانچ سال کے دوران 71 ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

Mullah 1

اقوام متحدہ آزادانہ فیصلہ کرے، افغانستان یو این میں شامل ہو جائے گا، ملا حمد اللہ

امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب ترجمان ملا حمد اللہ فطرت…

3 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

4 ہفتے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

4 ہفتے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

4 ہفتے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?