By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
فلسطین/اسرائیلتازہ ترین

غزہ میں اسرائیلی فوج کے تازہ حملے میں 19 فلسطینی شہید

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 13, 2025 3:52 شام
مصنف
kp-Admin25
10 مہینے پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
Israel 2
SHARE

فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج کے حملے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 19مزید  افراد شہید ہوگئے۔ جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 46,584 ہوگئی۔

وزارت صحت نے بتایا کہ 15 ماہ سے زیادہ عرصے کی لڑائی میں کم از کم 109,731 نہتے شہری بھی زخمی ہو چکے ہیں۔

دوسری جانب الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی بحریہ کے جہازوں نے غزہ کے ساحلی پٹی کے خیموں پر فائرنگ کی۔

دیر البلاح کے مشرقی علاقوں میں بھی اسرائلی فوج نے بمباری کی ہے۔

رپوٹ کے مطابق اسرائیلی بحریہ کے جہاز غزہ کے ساحلوں کے قریب پہنچ گئے ہیں اور عارضی خیموں پر فائرنگ کی ہے۔

اسرائیل کی بے دریغ وحشیانہ کارروائی کے باعث  400,000 سے زیادہ فلسطینی نقل مکانی پر مبور ہوئے ہیں اور اس وقت غزہ شہر میں پھنسے ہوئے ہیں۔

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں امدادی کارکنوں کو سیکیورٹی خدشات اور رسائی کی پابندیوں کے باعث ضرورت مند خاندانوں کو موسم سرما کی کٹس پہنچانے میں اہم چیلنجز کا سامنا ہے۔

اقوام متحدہ نے سوشل میڈیا یکس پر پوسٹ  میں کہا کہ سب سے زیادہ کمزور لوگوں تک پہنچنے اور جان بچانے کے لیے محفوظ رسائی کو یقینی بنانا ضروری ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Qatar قطر نے اسرائیل اور حماس کو جنگ بندی معاہدے کا حتمی مسودہ دے دیا
اگلا مضمون over 9 million pilgrims perform umrah since start of ramadan 800x429 1 عمرہ زائرین کے لیےصحت کے اصول و ضوابط جاری

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

PIA 3

قومی ایئر لائن کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ

ترجمان پی آئی کے مطابق قومی ایئرلائن کے ملازمین کی…

9 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

1 مہینہ پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

1 مہینہ پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

1 مہینہ پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?