By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینفلسطین/اسرائیل

قطر نے اسرائیل اور حماس کو جنگ بندی معاہدے کا حتمی مسودہ دے دیا

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 13, 2025 3:19 شام
مصنف
kp-Admin25
5 مہینے پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
Qatar
SHARE

خبر رساں ادارے رائیٹرز مے مذکرات میں شریک عہدیدار کے حولاے سے بتایا کہ حماس ، اسرائل جنگ بندی میں ثالث کا کاردار ادا کرنے والے ملک قطر نے جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا حتمی مسودہ فریقین کے حوالے کر دیا ہے۔

عہدیدار نے بتایا کہ دوحہ میں اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ، نو منتخب صدر ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے ایلچی اور قطر کے وزیر اعظم کے درمیان بات چیت کے بعد مذاکرات کے عمل میں آدھی رات کے بعد پیش رفت ہوئی۔

دوسری جانب وائٹ ہاوس کے بیان کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے اتوار کو اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔

امریکی حکام 20 جنوری کو بائیڈن کے بطور امریکی صدر عہدہ چھوڑنے سے پہلے غزہ کے یرغمالیوں اور جنگ بندی کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔

بائیڈن اور نیتن یاہو نے غزہ میں لڑائی روکنے اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے معاہدے تک پہنچنے کے لیے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔

وائٹ ہاوس کے مطابق صدر بائیڈن نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی واپسی، انسانی امداد میں اضافے اور معاہدے کے تحت لڑائی روکنے پر زور دیا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون Hashmat 1 افغانستان کا چیمپئن ٹرافی کے لیےکرکٹ ٹیم کا اعلان
اگلا مضمون Israel 2 غزہ میں اسرائیلی فوج کے تازہ حملے میں 19 فلسطینی شہید

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

strike

اسرائیل کے شام پر 100 سے زائد فضائی حملے،صہیونی فوج بفرزون میں داخل

شام کی میڈیا رپوٹس کے مطابق صہیونی فوج کے طیاروں…

6 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

4 ہفتے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

4 ہفتے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

4 ہفتے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?