By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینفلسطین/اسرائیل

اسرائیلی سفاکیت کی انتہا،5 روز میں مزید 70 فلسطینی بچے شہید کر دیے

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 12, 2025 9:09 شام
مصنف
kp-Admin25
5 مہینے پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
gaza
SHARE

الجزیرہ کی رپورٹ نے غزہ کی شہری دفاعی ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے گزشتہ پانچ دن میں کم از کم 70 فلسطینی بچوں کو شہید کر دیا ہے۔

شمالی غزہ کے جبالیہ میں اسکول میں پناہ لینے والے بے گھر فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے بمباری کر دی جس میں بچوں سمیت آٹھ افراد شہید ہو گئے۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں ہر جگہ فلسطینیوں کو منظم طریقے سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

اسرائلی فوج نہتے فلسطینیوں کو  اسکول، پناہ گاہ، عارضی کیمپ یا یہاں تک کہ اسپتال میں بھی نشانہ بنانے سے دریغ نہیں کر رہی۔

اقوام متحدہ کی تنظیم یونیسیف کے مطابق غزہ کے تقریباً گیارہ لاکھ بچوں کو جاری اسرائیلی بمباری اور نقل مکانی کے باعث ذہنی صحت اور نفسیاتی مدد کی ضرورت ہے۔

فضائی حملوں اور خاندان کے افراد کے ضائع ہونے کی وجہ سے بچے ڈراؤنے خوابوں، پریشانیوں اور مفلوج ہونے کے خوف کا شکار ہیں۔

غزہ میں گزشتہ 15 مہینوں سے بچوں پر مسلط ہونے والی تباہی نے ہر عمر کے بچوں میں ذہنی صحت کا بحران پیدا کر دیا ہے۔

دماغی صحت کے ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا کہ بچوں کے ذہنوں پر ان ہولناک واقعات کا اثر کئی نسلوں تک برقرار رہ سکتے ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون AFP 20250108 36TA4C4 v1 HighRes PalestinianIsraelConflict 1736348778 1 غزہ:صہیونی حملوں میں فلسطینی شہدا کی تعداد 60 ہزار سےتجاوز کرگئی
اگلا مضمون check dams افغانستان: خشک سالی سے بچنےکے لیے 200 چیک ڈیموں کی تعمیر

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

Helicopter 2

کابل: وزارت دفاع کا امریکاسےقبضےمیں لیے گئے ہیلی کاپٹرز کی واپسی کا مطالبہ

افغانستان کی وزارتِ قومی دفاع نے امریکا سے مطالبہ کیا…

4 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

4 ہفتے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

4 ہفتے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

4 ہفتے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

1 مہینہ پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?