By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینفلسطین/اسرائیل

غزہ:صہیونی حملوں میں فلسطینی شہدا کی تعداد 60 ہزار سےتجاوز کرگئی

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 12, 2025 5:44 شام
مصنف
kp-Admin25
11 مہینے پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
AFP 20250108 36TA4C4 v1 HighRes PalestinianIsraelConflict 1736348778 1
SHARE

دی لانسیٹ جریدے میں شائع ہونے والے لندن سکول آف ہائیجین اینڈ ٹراپیکل میڈیسن، یل یونیورسٹی اور دیگر اداروں کے ماہرین تعلیم کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سا 30 جون تک 55,298 سے 78,525 کے درمیان اموات ہوچکی تھیں۔

لانسیٹ طبی جریدے کی رپورٹ کے مطابق جنگ کے پہلے نو ماہ میں ہونے والی اموات کی اصل تعداد سرکاری تعداد سے کہیں زیادہ ہے۔

نئی تحقیق میں فلسطینی وزارت کے اعداد و شمار، آن لائن سروے اور سوشل میڈیا پر دکھائی گئی اموات کا تجزیہ کیا گیا۔ ؎

تحقیقی رپورٹ  کے مطابق  اس وقت تک غزہ میں 55,298 اور 78,525 کے درمیان اموات ہوئیں ہیں۔تاہم مرنے والوں کی تعداد کا قریب ترین اندازہ 64,260 اموات کا لگایا گیا ہے۔

رپوٹ کے مطابق غزہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 41 فیصد کم شمار کی گئی ہے۔ تحقیق کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 59.1 فیصد خواتین، بچے اور 65 سال سے زیادہ عمر کے افراد تھے۔

دوسری جانب فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی جارحیت میں زخمیوں کی تعداد 109,660 ہو گئی ہے۔

وزارت صحت کے اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے صہیونی حملوں میں مزید 28 فلسطینی شہید ہو گئے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون 1b63dedf 738f 4d53 af3e 4313b5fbad6a غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے،طبی عملے کے رکن سمیت3شہری شہید،2 بچے زخمی
اگلا مضمون gaza اسرائیلی سفاکیت کی انتہا،5 روز میں مزید 70 فلسطینی بچے شہید کر دیے

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

Zehra Baloch Pakistan foregin office

پاکستانی اداروں پر امریکی پابندیاں متعصبانہ ہیں، دفتر خارجہ

امریکا کی جانب سے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مدد دینے…

12 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

2 مہینے پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?