By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینفلسطین/اسرائیل

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے،طبی عملے کے رکن سمیت3شہری شہید،2 بچے زخمی

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 12, 2025 2:54 شام
مصنف
kp-Admin25
11 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
1b63dedf 738f 4d53 af3e 4313b5fbad6a
SHARE

وفا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر صہیونی قابض افواج کی بمباری کے میں ایک طبی عملے کے رکن سمیت تین فلسطینی شہید ہو گئے۔

مرکزی غزہ میں بوریج اور نصیرات پناہ گزین کیمپوں میں رہائشی مکانات کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی فورسز کے توپ خانے کے حملے کے بعد متاثرین میں سے دو کو متعدد زخمی افراد کے ساتھ،نصیرات کے العودہ اسپتال منتقل کیا گیا۔

اسرائیلی فوجی گاڑیوں کی غزہ شہر کے شمال مغربی علاقوں پر شدید گولہ باری جاری ہے، صہیونی فوج نے نہتے فلسطینیوں پر حملوں میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔

دوسری جانب مقبوضہ مغربی کنارے میں جنین کے جنوب میں واقع قصبے جابہ کے قریب آج صبح سویرے اسرائیلی قابض فوج کی گولہ بارود سے دو بچے زخمی ہو گئے۔

فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی کے مطابق اس کی ہنگامی ٹیموں نے دو زخمی بچوں کو طبی مراکز تک پہنچایا۔ ایک 15 سالہ لڑکا گولی لگنے سے زخمی ہوا، جب کہ دوسرا 13 سالہ، بچہ پاؤں میں چھرے لگنے سے زخمی ہوا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون polio 1 این آئی ایچ کی ملک بھرکے 17 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
اگلا مضمون AFP 20250108 36TA4C4 v1 HighRes PalestinianIsraelConflict 1736348778 1 غزہ:صہیونی حملوں میں فلسطینی شہدا کی تعداد 60 ہزار سےتجاوز کرگئی

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

final 2

پاکستان کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارتی ایئرلائنز کو براہ راست شدید مالی نقصان

بھارت کی جارحیت کے جواب میں پاکستان کی جانب سے…

8 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

2 مہینے پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?