By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینسرخیاںفلسطین/اسرائیل

اسرائیل کو جنسی جرائم منظر عام پر آنےکاخوف، اقوام متحدہ کو تحقیقات سے روک دیا

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 10, 2025 7:15 شام
مصنف
kp-Admin25
11 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
UN 1
SHARE

اسرائیلی روزنامہ ہاریٹز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے اقوام متحدہ کو حماس کی طرف سے 7 اکتوبر کے حملے کے دوران مبینہ جنسی جرائم کے الزامات کی تحقیقات سے روک دیا ہے۔

 اسرائیل کو خوف ہے کہ اسے اسرائیلی حراست میں فلسطینیوں تک رسائی دینا پڑی گی، جس سے اسرائیلی حراست میں فلسطینیوں سے جنسی تشدد کے جرائم دنیا کے سامنے آجائیں گے۔

جنگ کے دوران ہونے والے جنسی جرائم کے حوالے سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی خصوصی نمائندہ پرامیلا پیٹن نے اسرائیل کو حماس کے مبینہ جرائم کی تحقیقات کے لیے اجازت کی درخواست کی ہے۔

پامیلا نے شرط رکھی کہ اس کی ٹیم کو اسرائیلی فوجیوں کے فلسطینیوں سے جنسی تشدد کی تحقیقات کے لیے اسرائیلی حراستی مراکز تک رسائی کی بھی اجازت ہونی چاہیے۔

اسرائیل نے اقوام متحدہ کی نمائدہ پرامیلا پیٹن کی اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔

دوسری جانب اسرائیلی خواتین کے حقوق کی تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کے انکار سے حماس کے بجائے اسرائیل کو اقوام متحدہ کی جنسی تشدد کی بلیک لسٹ میں شامل کیا جا سکتا ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون polio کراچی میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، ملک میں کیسزکی تعداد70ہوگئی
اگلا مضمون polio 1 این آئی ایچ کی ملک بھرکے 17 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

final 2

پاک بھارت کشیدگی : کیوں پیدا کی گئی حصہ اول

پاکستان و بھارت میں حالیہ کشیدگی کی لہر کا نقطہ…

7 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

2 مہینے پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?