By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
ایوی ایشنتازہ ترین

پابندی ہٹنےکے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز پیرس روانہ

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 10, 2025 3:16 شام
مصنف
kp-Admin25
6 مہینے پہلے
Share
2 منٹ پڑھیں
l 185669 085910 updates
SHARE

یورپی یونین کی پابندی کے خاتمے کے بعد قومی ایرلائن کی پہلی پرواز 12 بج کر 10 منٹ پر اسلام آباد سے پیرس کے لیے روانہ ہوگئی۔

 قومی ایرلائن کی اسلام آباد پیرس پرواز اپنے آغاز سے ہی مسافروں میں انتہائی مقبول ہو گئی ہے ، جمعہ کی پرواز سمیت اس ہفتہ پیرس کیلئے آپریٹ ہونے والی قومی ایرلائن کی تمام پروازوں کی نشستیں بُک ہو گئی ہیں۔

پابندی کے خاتمہ پر قومی ایرلائن چار سال کے طویل عرصے کے بعد یورپ کیلئے جمعہ کو اسلام آباد سے پیرس  اپنی پہلی پرواز پی کے 749 آپریٹ کر رہی ہے۔

 قومی ایرلائن نے برطانیہ سمیت یورپ کے 21 شہروں تک اپنے مسافروں کو پہنچانے کیلئے ایئرفرانس سے معاہدہ کیا ہے ۔

قومی ایرلائن پیرس کے لئے  پروازیں بوئنگ 777 طیارے سے آپریٹ کرے گی ، قومی ایرلائن کی یورپ کیلئے پروازوں کی مقبولیت کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ پہلی پرواز پر  کلب کلاس کی 35 نشستوں سمیت تمام 329 نشستیں بک ہوچکی ہیں۔

 اسی طرح پیرس سے واپسی کی پروازکی بھی تمام نشستیں فل ہیں۔ قومی ایرلائن کے ترجمان کے مطابق اسلام آباد پیرس روٹ پر اگلی تین دوطرفہ پروازوں کے تمام ٹکٹ مکمل طور پر فروخت ہوچکے ہیں۔

ترجمان کے مطابق کوٹ شئیرنگ معاہدے  کے تحت قومی ایرلائن کے مسافروں کو اب ایرفرانس پیرس سے آگے برطانیہ اور یورپ کے 21 شہروں تک لے جائے گی، ان پروازوں کے ٹکٹ قومی ایرلائن ہی جاری کرے گی ۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون GettyImages 2087311875 1201x800 5b2df79 غزہ پر صہیونی وحشیانہ جارحیت،ایک ہفتےمیں74 فلسطینی بچے شہید
اگلا مضمون polio کراچی میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، ملک میں کیسزکی تعداد70ہوگئی

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 13 Articles

رائے

ICC F

بین الاقوامی فوجداری عدالت افغانستان کی خودمختاری کے منافی ہے، عدالت سیاسی مقاصد کے لیےکام کرتی ہے، افغانستان

امارتِ اسلامیہ افغانستان نے بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی…

5 مہینے پہلے

پنجاب: محکمہ داخلہ کے زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی…

2 مہینے پہلے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر…

2 مہینے پہلے

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی 19 سال بعد ختم کر دی

فوکل پرسن وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، مصطفیٰ…

2 مہینے پہلے

سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے اکاونٹس منجمد، عدالت کا فریقین سے جواب طلب

سابق صدر پاکستان، عارف علوی اور…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?