By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Karachi PaperKarachi PaperKarachi Paper
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Karachi PaperKarachi Paper
تلاش کریں
  • پہلا صفحہ
  • بینک
  • آئی پی پیز
  • عدالتیں
  • صحت
  • تعلیم
  • پاکستان
  • دنیا
  • بلدیہ
  • ایوی ایشن
  • ایف بی آر
  • این جی اوز
  • اسکالرشپ
  • فلسطین/اسرائیلنیا
  • مڈل ایسٹنیا
  • English
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ تریندنیا

چاڈ میں مسلح حملہ آوروں کی صدارتی  محل میں داخلے کی کوشش،18 حملہ آور ہلاک

kp-Admin25
آخری بار اپ ڈیٹ: جنوری 9, 2025 12:16 شام
مصنف
kp-Admin25
11 مہینے پہلے
Share
1 منٹ پڑھیں
Chad 1
SHARE

افریقی ملک چاڈ کے دارالحکومت اینجامینا میں صدارتی محل پر مسلح حملہ آوروں نے اچانک حملہ کر دیا۔

الجزیرہ نے چاڈ کے وزیر خارجہ اور حکومتی ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ سیکیورٹی اہلکاروں کی جوابی کارروائی میں24 حملہ آوروں میں سے 18 ہلاک ہوگئے، جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک سیکیورٹی اہکار بھی ہلاک ہو گیا ہے۔

صدارتی محل پر حملہ اس وقت کیا گیا جب چین کے وزیر خارجہ وانگ یی چاڈ کے سرکاری دورے پر تھے۔

چاڈ کے وزیر خارجہ کے مطابق حملے  سے چند گھنٹے قبل وانگ یی نے چاڈ کے صدر مہات ادریس اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کی تھی۔ وزیر خارجہ کے مطابق، حملے کے وقت چینی وزیر خارجہ صدارتی کمپلیکس میں تھے۔

حکومتی ترجمان نے واقعہ کے بعد حالات مکمل طور پر کنٹرول میں ہونے کا دعوی کیا ہے، انھوں نے کہا کہ انتشار کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Email Print
پچھلا مضمون جاjabrael طالبان کی قید میں اسلام قبول کرنے والے آسٹریلوی پروفیسر جبرائیل عمر انتقال کر گئے
اگلا مضمون GettyImages 2087311875 1201x800 5b2df79 غزہ پر صہیونی وحشیانہ جارحیت،ایک ہفتےمیں74 فلسطینی بچے شہید

ایڈیٹر کا انتخاب

ٹاپ رائٹرز

مسعود انور 15 Articles

رائے

Road to Makkah Project 224

جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں شروع

عازمین کی حجاز مقدس روانگی کے لیے روڈ ٹو مکہ…

8 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد آج وطن پہنچیں گے

اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی…

2 مہینے پہلے

پاکستان کوسٹ کی منشیات اسمگلنگ  کے خلاف  کارروائیاں، 136.528 ملین ڈالر  مالیت کی منشیات ضبط          

پاکستان کوسٹ گارڈز  کے ترجمان کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیل نے نے غزہ امداد لے جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

2 مہینے پہلے

اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد مشتاق احمد خان کا پہلا ویڈیو پیغام

مشتاق احمد خان کے آفیشل فیس…

2 مہینے پہلے
Karachi PaperKarachi Paper
Follow US
2025 Karachi Papers Network. All Rights Reserved ©
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?